28 Nov 2024
بلوچستان طالب علم اغوا کیس میں 13ویں روز پیشرفت، 2 گرفتار
مصور کاکڑ کی عدم بازیابی پر احتجاجی مظاہرہ جاری
27 Nov 2024
خیبرپختونخوا میں پولیو کے متاثرہ کیسز کی تعداد 15 ہوگئی
متاثرہ بچے کے ماحولیاتی نمونے قومی ادارہ صحت اسلام آباد کو بھیجے گئے تھے۔
27 Nov 2024
پی ٹی آئی پر جلد پابندی لگے گی اور بشری بی بی گرفتار ہوں گی، فیصل واؤڈا
پی ٹی آئی کے مخلص لوگ پی ٹی آئی پاکستان بنائیں گے، گنڈا پور گرفتار نہیں ہوں گے، گنڈا پور
27 Nov 2024
اسلام آباد میں احتجاج پر عمران خان، بشریٰ بی بی، گنڈا پور پر دہشت گردی کے پرچے کٹ گئے
مقدمات میں ہزاروں نامعلوم کارکنان کو بھی نامزد کیا گیا ہے
27 Nov 2024
31 دسمبر کے بعد کوئی افغان شہری اسلام آباد نہیں رہ سکتا، وزیر داخلہ
مظاہرین کسی ایک لاش کا نام بتا دیں، محسن نقوی
27 Nov 2024
چاہت فتح علی خان کا پاکستانی گلوکاروں سے متعلق بڑا انکشاف
بھارت کے جو لیجنڈ گلوکار ہیں، جو پروڈیوسر اور ہدایت کار ہیں وہ میری تعریف کررہے ہیں
27 Nov 2024
آرمی چیف نے لشکر سے نمٹنے کیلیے بھرپور تعاون فراہم کیا، وزیر اعظم
ہمیں باہمی مشاورت سے سخت فیصلے کرنا ہوں گے، پاکستان کو نقصان پہنچانے والے ہاتھ توڑ دیں گے۔
27 Nov 2024
ٹک ٹاکر کنول آفتاب کی مبینہ غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ ویڈیو مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی ہے
27 Nov 2024
امن و امان کی ابتر صورتحال، باجوڑ گرینڈ جرگے کا اعلامیہ جاری
صورتحال کے پیش نظر رات نو بجے کے بعد کوئی مارا گیا تو اس کا خون معاف تصور ہوگا۔
27 Nov 2024
کرم میں 150 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، گورنر کے پی کا انکشاف
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کو بھی دعوت دیتا ہوں کہ وہ میرے ساتھ ضلع کرم چلیں
27 Nov 2024
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی 8 مقدمات میں ضمانتیں خارج کردیں
عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 8مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا حکم سنا دیا ۔
27 Nov 2024
لبنان کے بعد غزہ میں بھی جنگ بندی کیلئے تیار ہیں: حماس
حماس کے سینیئر عہدے دار نے لبنان میں ہونے والی جنگ بندی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ حماس بھی غزہ میں جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔
27 Nov 2024
افغانستان نے پاکستان کو ہراکر انڈر 19 سیریز جیت لی
میچ میں افغانستان نے 250 رنز اسکو رکیے تھے جبکہ پاکستانی ٹیم 48 اوورز میں229 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
27 Nov 2024
ہم غزہ کو فتح کر سکتے ہیں اور ہمیں ایسا کرنا چاہیے، اسرائیل
سموٹریچ نے کہا ہم غزہ کو فتح کر سکتے ہیں اور ہمیں لازمی طور پر ایسا کرنا چاہیے
27 Nov 2024
ملک میں سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔