20 Nov 2024
مایوسی کے بادل چھٹ چکے، پاکستان ترقی کرے گا اس کا مستقبل روشن ہے، آرمی چیف
آرمی چیف کی تاجروں سے پیسہ پاکستان لانے کی اپیل
20 Nov 2024
اے آر رحمان کی اہلیہ سے طلاق پر بچوں کا ردعمل بھی سامنے آگیا
اس مشکل وقت میں خاندان کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔
20 Nov 2024
عمران خان کی رہائی کا حکم نامہ جاری
ضمانت دینے کی وجوہات تفصیلی فیصلہ میں دی جائیں گی، اسلام آباد ہائیکورٹ
20 Nov 2024
پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں رینجرز تعینات کرنیکا فیصلہ
وزارت داخلہ نے رینجرز اور فرنٹیئر کور (ایف سی) تعیناتی کی منظوری دے دی
20 Nov 2024
ناروے، زیادتی کے شبہے میں شہزادی کا بیٹا گرفتار
ولیس کو شبہہ ہے کہ ہوبی کی زیادتی کا شکار خاتون بے ہوش تھی یا پھر اس فعل کی مزاحمت کی قدرت نہیں رکھتی تھی۔
20 Nov 2024
اے آر رحمن کے بعد ان کی گٹارسٹ کا بھی شوہر سے طلاق لینے کا فیصلہ
گٹارسٹ موہنی ڈے نے کہا کہ وہ علیحدگی کے بعد بھی مارک کے ساتھ کام کرتی رہیں گی
20 Nov 2024
PUBG محبت: امریکی لڑکی چترالی دوست سے شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی
سارہ کی والدہ تقریب کے دوران موجود تھیں، ان کی مکمل رضامندی کو یقینی بنایا گیا۔
20 Nov 2024
دورہ پاکستان سے بھارتی انکار ،چیمپئینز ٹرافی کا شیڈول خطرے میں پڑھ گیا
پی سی بی نے وجوہات جاننے کیلئے 10 روز قبل آئی سی سی کو خط لکھا تھا مگر اس پر چپ سادھ لی گئی ہے۔
20 Nov 2024
امریکا کا حماس رہنمائوں پر پابندیوں کا اعلان
امریکہ چاہتا ہے کہ اسرائیل کی جنگ بندی ہو جائے اور اسرائیلی یرغمالی رہا ہو سکیں۔
20 Nov 2024
راحت فتح علی خان اور سنجے دت کی ملاقات، ویڈیو وائرل
شکریہ سنجے دت صاحب! آپ کے شفقت بھرے الفاظ اور محبت میرے لیے بہت معنی رکھتے ہیں۔
20 Nov 2024
سسرالیوں نے ناراض بیوی کو منانے گئے شوہر کی جان لے لی
پولیس نے 5 افراد پر مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا
20 Nov 2024
آئیڈیاز 2024 میں جدید ترین تھری ڈی ریڈار متعارف
تھری ڈی ریڈار کی رینج 60 سے 80 میٹر کی ہے کوئی بھی طیارہ ہو یا کوئی یو اے وی یہ اس کو ڈیٹیکٹ کرسکتا ہے۔
20 Nov 2024
ملک میں مختلف ایئر لائنز کی پروازیں تاخیر کا شکار
لاہور سے کراچی کے لیے نجی ایئر لائن کی پرواز میں پونے 3 گھنٹے کی تاخیر ہوئی ہے۔
20 Nov 2024
فہد مصطفی اور ہانیہ عامر کے مداحوں کیلیے بڑی خوش خبری
فہد مصطفی نے حالیہ پوڈ کاسٹ میں اعلان کردیا