15 Nov 2024
بھارت زہریلی سموگ سے تاج محل کا حسن بھی ماند پڑ گیا
پروازیں کئی کئی گھنٹوں کی تاخیر کا شکار ہو رہی ہیں جس سے غیر ملکی مسافروں پر کافی برا اثر پڑ رہا ہے
15 Nov 2024
کم عمر لڑکی سے شادی کا لالچ، زمیندار کو لینے کے دینے پڑ گئے
نوسرباز گروہ کی دلہن لاکھوں روپے، زیورات سمیت دیگر اشیا لوٹ کر لے گئی
15 Nov 2024
اسموگ: پنجاب میں جمعے سے اتوار تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان
پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر کی انتہائی اہم پریس کانفرنس
15 Nov 2024
لبنان میں دل دہلا دینے والا واقعہ، پڑھ کر آنسو نہیں رک پائیں گے
یہ واقعی بچوں کی عالمی تنظیم یونیسیف نے اپنے نوٹ میں لکھاہے
15 Nov 2024
سیالکوٹ میں اٹلی سے آئی حاملہ بہو کو سسرالیوں نے قتل کر کے لاش نالے میں بہا دی
خاتون 30 ہفتے کی حاملہ تھی، مقدمہ درج
15 Nov 2024
پنجاب اسموگ سے 20 لاکھ شہری متاثر، مختلف بیماریوں میں مبتلا
محکمہ پنجاب نے اعداد و شمار جاری کردیے
15 Nov 2024
فہد مصطفی کے کبھی میں کبھی تم کے حوالے سے انکشافات
کاسٹنگ کے عمل کے دوران اداکاروں نے بہت پیسے مانگے
14 Nov 2024
بلوچستان کے ضلع جعفر آباد میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا
واضح رہے کہ 8 نومبر کو پاکستان میں پولیو کے مزید 2 کیسز رپورٹ سامنے آئے تھے
14 Nov 2024
امیشا پٹیل کو 19 سال چھوٹا بوائے فرینڈ مل گیا
نروان برلا تصویر میں امیشا پٹیل کو اپنی بانہوں میں لئے نظر آ رہے ہیں۔
14 Nov 2024
کپل شرما شو کو قانونی نوٹس، سلمان خان کی ٹیم کا شو سے لاتعلقی کا اظہار
'دی گریٹ انڈین کپل شو' اب نیٹ فلکس پر نشر ہوتا ہے جس کے خلاف قانونی چارہ گوئی کا نوٹس بھیجا گیا ہے۔
14 Nov 2024
پہلا ٹی 20، آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے ہرا دیا
محمد رضوان نے بارش سے متاثرہ (7 اوورز فی اننگز) میچ میں ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہوا۔
14 Nov 2024
مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کر رہی ہے: بلاول بھٹو
سندھ کے لئے بھی وہی طریقہ اختیار کیا جانا چاہیے تھا جو وفاق نے اپنے لئے استعمال کیا ہے ۔
14 Nov 2024
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت کتنی ہوگئی؟
10گرام سونے کا بھا 4716 روپے کم ہوکر2 لاکھ 28 ہزار 395روپے ہے۔
14 Nov 2024
چیمپئینز ٹرافی' بھارتی بورڈ پاکستان کو مالی نقصان سے ڈرانے لگا
پاکستان کی جانب سے ایونٹ میں شرکت نہ کرنے سے آئی سی سی کو بھی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا