























7 Sep 2025
ایشیا کپ میں پاکستان کے ساتھ کھیلنے پر بی سی سی آئی نے کیا کہا؟
جہاں تک بی سی سی آئی کی بات ہے ہم مرکزی حکومت کو فالو کرتے ہیں۔
7 Sep 2025
میرے ہیڈ کوچ بننے کے بعد پاکستانی ٹیم میں بہتری آئی ہے' مائیک ہیسن
پاکستان نے اب تک 13 میں سے 9 ٹی 20 میچز جیتے ہیں، جو اچھی علامت ہے۔
7 Sep 2025
مشی خان شہروں میں پھلتی بے حیائی پر ایک بار پھر پھٹ پڑی
مشی خان نے شہروں میں پھلتی بے حیائی پر ایک بار پھر کھل کر اظہار خیال کیا
7 Sep 2025
نادیہ خان کا اداکاری سے کوئی تعلق نہیں:خلیل الرحمن قمر
خلیل الرحمن قمر نے کہا کہ کچھ لوگ بلاوجہ میرے تمام پراجیکٹس پر تنقید کرتے ہیں
7 Sep 2025
نافرمان بیٹے نے والدہ کو گولیاں مارکر قتل کر دیا
ملزم قتل کرنے کے بعد جائے وقوع سے فرار ہو گیا
7 Sep 2025
سندھ حکومت نے سیلاب سے نمٹنے کے لیے تیاریاں مکمل کرلیں
صوبائی وزرا کو دریائے سندھ کے دائیں اور بائیں کناروں کے لیے فلڈ اینڈ رین ایمرجنسی فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے
7 Sep 2025
پاکستان کی معروف پولیس افسر شہر بانو نقوی کے لئے اہم اعزاز
اے ایس پی شہربانو نقوی کو ایشیا 21 نیکسٹ جنریشن فیلوشپ کے لئے منتخب کیا گیا۔
7 Sep 2025
کراچی میں بارش اور اربن فلڈنگ کا امکان، الرٹ جاری
محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو روز میں شدید بارشیں اور اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے
7 Sep 2025
کراچی، ٹریلر کی ٹکر سے دو موٹرسائیکل سوار جاں بحق
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی عمریں 23 سے25 برس کے درمیان ہیں
7 Sep 2025
بھارت نے مزید پانی چھوڑ دیا، جلالپور میں اونچے درجے کا سیلاب، پاک فوج طلب
بھارت کی جانب سے بند کھولنے کے بعد دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں مزید اضافہ ہوگا، این ڈی ایم اے
7 Sep 2025
سامعہ حجاب اور حسن زاہد کی منگنی کی تصاویر، پیسوں کی تفصیلات عدالت میں پیش
ملزم کے وکیل نے تمام دستاویزات عدالت میں پیش کردی، حسن زائد کے ریمانڈ میں تین دن مزید توسیع
6 Sep 2025
سندھ میں سیلاب کا خطرہ، لاکھوں افراد اور مویشیوں کا انخلا
سیلاب سے متاثرہ کچے کے علاقوں سے اب تک 121,769 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے
6 Sep 2025
سندھ پر بارش کا نیا سسٹم داخل: کراچی میں موسلادھار بارشوں اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری
کراچی میں کل سے اگلے پانچ روز تک بارشوں کا امکان ہے
6 Sep 2025
سیلاب اور بارشیں، مرنے والوں کی تعداد 900 سے متجاوز
رپورٹ کے مطابق 233 لوگ پنجاب، خیبرپختونخوا میں 502 لوگ،سندھ میں 58 لوگ،جی بی میں 41 لوگ، آزد کشمیر میں 38 لوگ اور اسلام آباد میں 9 لوگ مر چکے ہیں
6 Sep 2025
جوا ایپ تشہیر، اقرا کنول نے حمل کیوجہ سے تفتیش میں شامل ہونے سے معذرت کرلی
اقرا کنول کے خلاف 28 اگست سے تحقیقات جاری ہیں، اور انہیں اس سلسلے میں دو نوٹس بھیجے جا چکے ہیں