























6 Jul 2025
امریکا میں سیلاب سے خوفناک تباہی، 80 سے زائد اموات، درجنوں لاپتہ
ریسکیو کا کام جاری ہے جبکہ 40 طالبات لاپتہ ہیں، امریکی میڈیا
6 Jul 2025
نیتن یاہو حماس کے ساتھ مذاکرات پر آمادہ، اسرائیلی وفد قطر روانہ ہوگا
اگر مذاکرات ہوگئے تو اگلے ہفتے سے غزہ جنگ بندی کا امکان ہے
6 Jul 2025
لیاری عمارت حادثہ، زندہ بچ جانے والی خاتون کے اہم انکشافات
لیاری میں زمین بوس ہونے والی پانچ منزلہ عمارت کے ملبے سے 28 لاشیں نکال لی گئیں
6 Jul 2025
کراچی، جلوس میں ماتم کرنے والے 100 سے زائد عزادار زخمی ہوکر اسپتال منتقل
زخمی عزاداروں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 6 کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے
6 Jul 2025
لیاری میں عمارت گرنے کے حادثے میں 28 اموات ، آپریشن آج مکمل ہوجائے گا
مرنے والوں میں 17 کا تعلق ہندو کمیونٹی سے ہے
6 Jul 2025
شہدائے کربلا کو سلام، ملک بھر میں یوم عاشور مذہبی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
ملک بھر میں یوم عاشورہ پر ماتمی جلوس نکالے جائیں گے
5 Jul 2025
سانحہ سوات کے وقت ایئرایمبولینس وزرا اور ان کے گھروالوں کو فیسٹیول میں چھوڑ رہی تھی، گورنر
سننے میں آیا ہے کہ شندور فیسٹیول میں وزرا اور فیملیز
5 Jul 2025
لیاری میں عمارت منہدم، ملبے سے معجزاتی طور پر ملنے والی بچی اب کیسی ہے؟
بچی گزشتہ روز ملبے سے معجزاتی طور پر زندہ برآمد ہوئی تھی
5 Jul 2025
خیبرپختونخوا حکومت کو گرانے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا: بیرسٹر سیف کا اپوزیشن کو چلینج
وزیراعلیٰ کی قیادت میں تمام ایم پی ایز متحد ہیں اور وزیراعلیٰ پر پورا اعتماد ہے، بیرسٹر سیف
5 Jul 2025
گورنر خیبرپختونخوا کے گنڈاپور اور ان کے خاندان پر کرپشن و قتل کے سنگین الزامات
گورنر نے الزامات پر مبنی ٹوئٹ شیئر کردیا
5 Jul 2025
محرم کی وجہ سے عوام صرف 2 دن تکلیف برداشت کرلے، گورنر کے پی
سیکیورٹی کے اقدامات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتے، دشمن فائدہ اٹھا سکتا ہے، فیصل کریم کنڈی
5 Jul 2025
مخصوص نشستوں کے بعد پی ٹی آئی کو سینیٹ میں بھی بڑے نقصان کا خطرہ
پی ٹی آئی کی سینیٹ سے تین نشستیں کم ہوسکتی ہیں
5 Jul 2025
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی زندگی کی بہادری کے قصہ، ویڈیو دیکھیں
کارگل کے شیر کے جسم سے 65 گولیاں نکالی گئیں تھیں
5 Jul 2025
پاکستانی نوجوان کا کارنامہ، جنگ میں متاثر ہونے والی فلسطینی بچی کو مصنوعی بازو لگا دیا گیا
سدرہ نامی بچی اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں زخمی ہوئی تھی