13 Dec 2024
تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 9 افراد ہلاک، 6 لاپتہ
کوسٹ گارڈز نے اب تک 27 افراد کوبچا لیا ہے جو خراب موسم کی وجہ سیٹوٹ جانے والی کشتی میں سوار تھے۔
13 Dec 2024
ملک میں رواں برس پولیو کیسز کی تعداد 63 ہوگئی
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے پاکستان میں مزید 4 پولیو کیسز کی تصدیق کی ہے۔
13 Dec 2024
روس، افغان طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کے قریب پہنچ گیا
روس کی انٹرفیکس نیوز ایجنسی نے بتایا کہ پارلیمنٹ کے ایوان زیریں، ڈوما نے اس سلسلے میں تین ضروری بلز میں سے پہلے بل کی منظوری دے دی۔
13 Dec 2024
کراچی میں چارجڈ پارکنگ مافیا کیخلاف بڑے ایکشن کی تیاری
پارکنگ کی فیس کا نرخنامہ آویزاں نہیں تو آپ پولیس کی طرف سے لگا دیں،
13 Dec 2024
خاتون کے قتل کیس میں پشپا کے اداکار گرفتار
پولیس نے باقاعدہ گرفتاری ظاہر کردی، مقدمہ درج
13 Dec 2024
آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت دے دی
آئینی بینچ نے 85 ملزمان کیخلاف فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دی ہے
13 Dec 2024
فواد چوہدری کی سیاست اصل میں کس کے ساتھ ہے؟ حقیقت سامنے آگئی
اہلیہ نے فواد چوہدری کے حوالے سے بڑا دعوی کردیا
13 Dec 2024
شام میں پھنسے 300 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
پہلی پرواز اسلام آباد پہنچی، دوسری آج رات متوقع ہے
13 Dec 2024
عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کو خط لکھا جانے کا انکشاف
ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے یہ انکشاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیا
13 Dec 2024
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 5 کروڑ ڈالر ڈالرز کا بجٹ منسوخ کردیا
یہ خبر واشنگٹن سے ذرائع نے دی ہے
13 Dec 2024
یوٹیوب کا کانٹینٹ کریئٹرز کیلیے زبردست فیچر
اس کانٹینٹ کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے، استعمال کا طریقہ جانیے
13 Dec 2024
آبادی میں اضافے کیلیے ہفتے میں 3 چھٹیاں دینے پر غور
جاپان نے اس فیصلے کا اطلاق 2025 سے کرنا ہے
13 Dec 2024
ریما سے اگر لاہور کی ہیرا منڈی میں ملاقات ہوئی تو بھی معافی مانگیں، مشی خان کا مطالبہ
مشی خان سمیت دیگر نے رائٹر ناصر ادیب کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے
13 Dec 2024
بھارت میں ٹریفک حادثے میں مرنے والی مسلم خاتون کے ساتھ سڑک پر حرکت، انسانیت شرما گئی
نامعلوم شخص متوفیہ کے ہاتھ سے سونے کی چوڑیاں اتار کر فرار ہوگیا
13 Dec 2024
امریکا میں 50 سال کی عمر کے بعد والوں میں تنہائی وبا کی طرح پھیلنے لگی
امریکی یونیورسٹی نے سروے رپورٹ جاری کردی