2 Dec 2024
داماد کو اپارٹمنٹ اور قیمتی تحائف دیے مگر وہ بے غیرت نکلا، بشری انصاری
بشری انصاری نے جہیز کا مطالبہ کرنے والے مردوں کو بے غیرت قرار دے دیا
2 Dec 2024
جزلان قتل کیس، سندھ ہائیکورٹ نے ملزم کی ضمانت منظور کرلی
عدالت نے عرفان کو 10 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا
2 Dec 2024
ڈی چوک سے گرفتار پی ٹی کی 2 خواتین اور 374 کارکنان کو جیل بھیجنے کا حکم
عدالت نے خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر 14 جبکہ 374 ملزمان کو شناختی پریڈ پر ایک ہفتے کیلیے جیل بھیجا ہے
2 Dec 2024
’عمران خان کو پی ٹی آئی قیادت سے زیادہ بشری بی بی پر بھروسہ ہے‘
مشعال یوسفزئی اور مریم وٹو کی برطانوی اخبار سے گفتگو، تہلکہ خیز انکشافات
2 Dec 2024
زمبابوے کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان
یاد رہے کہ اتوار کو پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان زمبابوے کو 57 رنز سے شکست دی تھی۔
2 Dec 2024
حج درخواستوں کی وصولی کا کل آخری روز
اوورسیز پاکستانی 3 دسمبر تک اسپانسرشپ بھجوا کر اسکیم میں شمولیت کو یقینی بنائیں۔
2 Dec 2024
معروف بھارتی اداکارہ نے زندگی کا خاتمہ کرلیا
اداکارہ حیدرآباد میں واقع اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں
2 Dec 2024
کراچی کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت کم کردی گئی
نیپرا نے ستمبر 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت کم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔
2 Dec 2024
چیمپینز ٹرافی 2025: پاکستان نے نیا فارمولا پیش کردیا
کرکٹ کی عالمی باڈی نئے فارمولے پر بھارت سے بات کرے حتمی فیصلہ کرے گی۔
2 Dec 2024
کراچی: دھڑ سے جڑی 2 نومولود بچیوں کی کامیاب سرجری
4 گھنٹے تک جاری سرجری میں چار بڑے اسپتالوں کے ماہر سرجنز نے حصہ لیا۔
2 Dec 2024
عمران خان کی صحت سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے اڈیالہ میں قید بانی عمران خان کی صحت سے متعلق اہم بیان جاری کردیا
2 Dec 2024
جمادی الثانی کے چاند کے حوالے سے اعلان، رمضان میں صرف 90 دن باقی
جمادی الثانی 1446 ہجری کے چاند کی تلاش کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا
2 Dec 2024
اسلام آباد میں احتجاج کے دوران اموات کے حوالے سے پی ٹی آئی کا بڑا یوٹرن
پی ٹی آئی کے چیئرمین نے کہا کہ دھرنے میں کریک ڈاؤن کے دوران 12 کارکنان ہی جاں بحق ہوئے
2 Dec 2024
کے پی حکومت کا اسلام آباد میں مرنے والوں کیلیے فی کس ایک کروڑ اور زخمیوں کیلیے 10 لاکھ روپے کا اعلان
شہداء کے لواحقین کو ایک کروڑ جبکہ زخمیوں کو 10 لاکھ روپے دئیے جائینگے
2 Dec 2024
حارث رؤف نے ٹی 20 میں اہم اعزاز حاصل کرلیا
انہوں نے یہ اعزاز زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں حاصل کیا۔