16 Apr 2024
مشتاق احمد بنگلہ دیش ٹیم کے اسپن بولنگ کوچ مقرر
مشتاق احمد اس سے قبل پاکستان، انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز ٹیم کی کوچنگ کا تجربہ رکھتے ہیں
16 Apr 2024
ملت ایکسپریس واقعہ، خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں حیران کن دعویٰ
ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ خاتون کی موت ہڈیاں ٹوٹنے اور زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے ہوئی ہے۔
16 Apr 2024
متحدہ عرب امارات میں بارش سے تباہی، نظام زندگی مفلوج
پیر کی صبح سے منگل کی دوپہر تک گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی جبکہ مختلف علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ بھی ہوا۔
16 Apr 2024
ٹیچر کی 12سالہ بچے سے جنسی زیادتی، ویڈیوبنا کر بلیک میل کرنے لگا
رائیونڈ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اکیڈمی ٹیچر نعیم رشید کو حراست میں لے لیا۔
16 Apr 2024
سوشل میڈیا پر سیکیورٹی فورسز کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، پاک فوج کا فیصلہ
منفی پروپیگنڈا کر کے عوام اور اداروں میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے، کور کمانڈرز کانفرنس کا اعلامیہ
16 Apr 2024
حکومت کا بجلی بلوں میں مزید کمی کا فیصلہ، درخواست نیپرا میں جمع
حکومتی ادارے کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مارچ کے مقابلے اپریل کے بلز7 روپے 6 پیسے سے کم کرکے فی یونٹ قیمت 4 روپے 92 پیسے پر لائی گئی۔
16 Apr 2024
نکاح کے 2 دن بعد عالیہ ریاض ٹریننگ کرنے پہنچ گئیں
سابق کپتان بسمعہ معروف نے بھی فٹنس ٹیسٹ پاس کرلیا،وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گی۔
16 Apr 2024
بہاولنگر واقعے پر عمران خان نے خاموشی توڑ دی
ملک میں سب کیلئے قانون برابر ہونا چاہیے، بانی پی ٹی آئی
16 Apr 2024
سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر ضمانت نہ ملنے پر عدالت میں گر پڑے
مائیکل سلیٹر کے وکیل نے اپنے موکل کے سڈنی کے ری ہیب سینٹر میں رہنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ مائیکل سلیٹر نے تمام الزامات سے انکار کیا ہے۔
16 Apr 2024
سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
فی تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا
16 Apr 2024
اسماعیل ہنیہ کی پوتی شہید
اسماعیل ہنیہ کی پوتی عید کے روز اسرائیلی بمباری میں شہید ہوئی تھی
16 Apr 2024
داؤد کم کا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان، جگہ خرید لی
داؤد کم نے 2019 میں اسلام قبول کیا
16 Apr 2024
افغانستان میں شدید بارشوں سے بڑی تباہی، دو درجن سے زائد ہلاکتیں
واضح رہے کہ افغانستان کے 38 میں سے 20 صوبے شدید بارشوں سے متاثر ہوئے ہیں
16 Apr 2024
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے دو ملزمان گرفتار، تہلکہ خیز دعوہ
دونوں ملزمان کا تعلق لارنس بشنوئی گینگ سے ہے
16 Apr 2024
بشری انصاری کا عمر سے چھوٹے شخص سے شادی کا اعلان، شوہر بھی سامنے لے آئیں
بشری انصاری نے بتایا کہ انہیں پہلی شادی کے بعد ضرورت تو نہیں تھی مگر اقبال کو انہوں نے بہتر پایا