8 Feb 2024
گوگل کا رنگ بھی پاکستانی انتخابات کے رنگ میں ڈھل گیا
گوگل نے عام انتخابات کے حوالے سے خصوصی ڈوڈل جاری کردیا
8 Feb 2024
غیر ملکی شہری نے غیر حجامت بنانے پر نائی کے بال اڑا دیے
یہ واقعہ تھائی لینڈ میں پیش آیا ہے
8 Feb 2024
بلوچستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، امیدوار کے بھائی سمیت تین زخمی
بلوچستان کے ضلع کوہلو میں گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے نتیجے میں دھماکا ہوا
8 Feb 2024
ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر بم حملہ، انتخابی سیکیورٹی پر تعینات چار اہلکار شہید
واقعے میں 6 اہلکار زخمی ہوئے ہیں
8 Feb 2024
موبائل سروس کی معطلی سے شفافیت پر شکوک و شبہات، بلاول بھٹو کا عدالت جانے کا اعلان
ایچ آر سی پی کا اظہار تشویش، حامد میر نے بھی چیف جسٹس سے مطالبہ کردیا
8 Feb 2024
موبائل و انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی سفارش کی اور نہ اس سے سسٹم پر فرق پڑے گا، چیف الیکشن کمشنر
الیکشن کمیشن پوری طرح تیار ہے۔ انتخابات صاف و شفاف ہوں گے
8 Feb 2024
ٹانک میں پولنگ اسٹیشن پر عملے پر فائرنگ، سیکیورٹی اہلکار شہید
ٹانک میں مسلح افراد نے پولنگ اسٹیشن میں داخل ہوکر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے
8 Feb 2024
الیکشن 2024: ملک بھر میں موبائل سروس معطل، انٹرنیٹ بھی متاثر
وزارت داخلہ نے یہ فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا ہے
8 Feb 2024
ملک بھر میں عام انتخابات کیلیے پولنگ جاری
قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں پر ملک بھر سے 17 ہزار 816 امیدوار حصہ لے رہے ہیں
7 Feb 2024
ہوشیار خبردار! معمولی غلطی سے آپکا قیمتی ووٹ ضائع ہوسکتا ہے
پاکستان بھر میں 8 فروری کو عام انتخابات کا انعقاد کیا جارہا ہے، پولنگ صبح 8 سے شام پانچ تک جاری رہے گی
7 Feb 2024
الیکشن ڈیوٹیز کے باعث کراچی کا تیسرا بڑا سرکاری اسپتال بند، شہری رُل گئے
گورنر سندھ کا نوٹس، میئر کراچی سے رپورٹ طلب کرلی
7 Feb 2024
عمران خان نے اڈیالہ جیل میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا
عمران خان کے علاوہ پرویز الہیٰ نے بھی ووٹ کاسٹ کیا، شاہ محمود اور شیخ رشید ووٹ کے حق سے محروم رہے
7 Feb 2024
اٹک میں آزاد امیدوار قاتلانہ حملے میں معجزانہ طور پر محفوظ رہے
چنگیز خان کمرے میں نماز ادا کر کے ہٹے تھے کہ وہاں کسی نے فائرنگ کردی