8 Jan 2024
شدید سردی میں اسکول کھولنے کا خوفناک نتیجہ، دو اساتذہ ٹھنڈ برداشت نہ کرسکے
مردان اور ڈی آئی خان میں دو اساتذہ انتقال کرگئے
8 Jan 2024
تاحیات نااہلی: مریم اورنگزیب نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر قرآنی آیت کا حوالہ دے دیا
ایک لاڈلے کو صادق اور امین کا جعلی سرٹیفکیٹ دینے کےلئے ایک منتخب وزیراعظم کو ہٹانے کی سازش کی گئی
8 Jan 2024
تاحیات نااہلی کیس میں جسٹس یحیی آفریدی کا اختلاف
سپریم کورٹ کے چھ رکنی بینچ نے فیصلے سے اتفاق جبکہ جسٹس یحییٰ آفریدی نے اختلاف کیا ہے
8 Jan 2024
سپریم کورٹ کا تاحیات نااہلی سے متعلق فیصلہ جاری
سپریم کورٹ کے فیصلے سے نواز شریف، جہانگیر ترین سمیت دیگر سیاست دانوں کو ریلیف ملے گا
3 Jan 2024
تین سالہ ثانیہ ناصر سال نو پر ہوئی ہوائی فائرنگ کا نشانہ بن گئی
ثانیہ دوران علاج جناح اسپتال میں دم توڑ گئی تھی
3 Jan 2024
کراچی میں نئے سال کی آمد پر ہوائی فائرنگ نے 3 سال کی بچی کی جان لے لی
بچی کے ماموں کے مطابق کورنگی میں ہوائی فائرنگ کے دوران 3 سالہ ثانیہ مزمل زخمی ہوئی تھی اور جناح اسپتال میں زیر علاج تھی۔ انہوں نے بتایاکہ ثانیہ دوران علاج جناح اسپتال میں دم توڑ گئی تھی۔ بچی کی موت پر والدین غم سے نڈھال ہیں۔
31 Dec 2023
مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر فائرنگ
ڈیرہ اسماعیل خان میں مولانا کے قافلے پر فائرنگ کی گئی
31 Dec 2023
کئی ممالک میں سال 2024 کا آغاز
نیوزی لینڈ، آسٹریلیا میں سال 2024 کی آمد پر شاندار تقریبات کا انعقاد کیا گیا
31 Dec 2023
انتہائی متنازع پاکستان اولمپک کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن 19 سال بعد مستعفی
عارف حسن 2003 سے عہدے پر براجمان تھے
31 Dec 2023
ایمن سلیم کا چھپا ٹیلنٹ سامنے آگیا
اداکارہ کو حاضرین نے داد دی مگر سوشل میڈیا والوں نے نہیں چھوڑا
30 Dec 2023
ایک اور صوبے میں تعطیلات بڑھا دی گئیں، اسکول 29 سے کھلنے کا نوٹی فکیشن جاری
شدید سردی والے علاقوں میں اسکول 29 فروری سے کھلیں گے، نوٹی فکیشن
30 Dec 2023
میں چاہتا تھا رضوان ٹی 20 کا کپتان بنے مگر شاہین بن گیا، شاہد آفریدی
شاہد آفریدی نے کھل کر محمد رضوان کی تعریف کردی، ویڈیو دیکھیں
30 Dec 2023
عمران خان پانچ سال میں کروڑوں پتی بن گئے، اثاثوں کی تفصیلات
عمران خان کے 2018 سے 2023 کے دوران اثاثوں کی مالیت 3 کروڑ سے 31 کروڑ سے زائد ہوگئی
30 Dec 2023
ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر بہنوں میں جھگڑا، فائرنگ سے ایک بہن جاں بحق
واقعہ پنجاب کے ضلع گجرات میں پیش آیا