8 Dec 2023
مدارس میں آئی ٹی اور انجینئرنگ کے کورسز پڑھانے کا فیصلہ
نگراں سندھ حکومت نے اجلاس میں اہم فیصلہ کرلیا، خواتین کیلیے مساجد میں جگہ بھی مختص کی جائے گی
8 Dec 2023
کراچی میں سرد ترین رات ریکارڈ، پارہ نیچے گر گیا
کراچی میں درجہ حرارت 11.8 ڈگری سینٹی گریڈ تک نیچے گر گیا
8 Dec 2023
عمران خان کو بڑا دھچکا
انتہائی اہم اور قریبی سمجھے جانے والے ساتھی نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا
8 Dec 2023
قومی ٹیم کیلیے بری خبر، نوجوان بولر ابرار احمد انجرڈ ہوگئے
ابرار احمد اسپتال منتقل، ایم آر آئی کیا جارہا ہے
8 Dec 2023
اسلام آباد میں چاچو کا بھابھی پر بہیمانہ تشدد، بھتیجی مدد کی بھیک مانگنے پر مجور
چاچو نے سیاسی اثر و رسوخ کی وجہ سے ایف آئی آر تک درج ہونے نہیں دی
8 Dec 2023
پشاور میں ایس پی کا رشتے سے انکار پر خاتون پر تشدد
مہوش نامی متاثرہ خاتون نے چمکنی تھانے میں شکایت درج کرائی
8 Dec 2023
آجکل کے اداکاروں میں کس چیز کی کمی ہے؟ میرا نے نشاندہی کردی
اداکارہ میرا کی نجی پروگرام میں گفتگو
8 Dec 2023
چاہت فتح علی خان کے سامنے آئسکریم بیچنے والے نے ہاتھ جوڑ لیے
چاہت فتح علی خان کی ویڈیو پر صارفین کے دلچسپ تبصرے
8 Dec 2023
بھارت کے دو معروف کرکٹر گراؤنڈ میں لڑ پڑے، ویڈیو وائرل
لیجنڈز لیگ کے میچ کے دوران دونوں کھلاڑیوں میں ایسی تلخ کلامی ہوئی کہ امپائرز نے بیچ بچاؤ کروایا
8 Dec 2023
اسلام آباد میں بوڑھی خاتون کی درخت سے لٹکتی لاش برآمد
لاش ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل، شناخت نہیں ہوسکی
8 Dec 2023
پی ایس ایل میں کسی ٹیم کے انتخاب نہ کرنے کی خبر پر محمد عامر کا ردعمل
محمد عامر نے اسپورٹس رپورٹر کی خبر پر اپنا ردعمل جاری کردیا
8 Dec 2023
پنجاب میں 48 سالہ معذور خاتون سے اجتماعی زیادتی
معذور خاتون بیوہ ماں کے ساتھ رہتی ہے، ملزمان گرفتار
7 Dec 2023
غزہ میں اسرائیلی بربریت کے دو ماہ مکمل، 17 ہزار سے زائد فلسطینی شہید
شہید ہونے والوں میں 7 ہزار سے زائد معصوم بچے شامل ہیں، رپورٹ
7 Dec 2023
ڈنمارک میں قرآن نذر آتش کرنے والے کو قید اور جرمانہ ہوگا، قانون منظور
عوامی مقامات پر قرآن مجید کی بے حرمتی پر قانون کا اطلاق ہوگا
7 Dec 2023
جمادار نے ڈاکٹر بن کر فیس وصول کی اور مریض کے غلط دانت نکال دیے
جمادار نے خود کو ڈاکٹر ظاہر کر کے علاج کے بہانے چاروں غلط دانت نکال دیے