7 Dec 2023
واٹس ایپ استعمال کرنے والے انسٹاگرام صارفین کیلیے اچھی خبر
تمام صارفین کو جلد یہ سہولت دستیاب ہوگی
7 Dec 2023
پی ایس ایل 9: فرنچائز کے برقرار رکھنے والے کھلاڑیوں کی فہرست جاری
بابر اعظم پشاور زلمی، سرفراز کوئٹہ، شاہین لاہور، عماد وسیم اسلام آباد کے اسکواڈ میں شامل ہیں
7 Dec 2023
کراچی، ڈکیتوں نے گاڑی نہ روکنے پر فائرنگ کردی، نوجوان جاں بحق
زخمی نوجوان کو بھائی گاڑی میں اسپتال لے جارہا تھا تو وہ بھی پلٹ گئی، دوران علاج زخمی دم توڑ گیا
7 Dec 2023
بریکنگ: حریم شاہ کا ایکس اکاؤنٹ معطل
قوانین کی خلاف ورزی پر اکاؤنٹ معطل کیا گیا ہے، انتظامیہ
7 Dec 2023
ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی، سپریم کورٹ نے کیس کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا
چیف جسٹس کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ 8 دسمبر کو سماعت کرے گا
7 Dec 2023
پی پی پی کو دھچکا، ممبر اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل
سندھ کو کرپٹ سسٹم نے تباہ کردیا، عمران خان کی قیادت میں کرپٹ سسٹم ختم کریں گے، رکن اسمبلی
7 Dec 2023
اداکار شان کی گاڑی محکمہ ایکسائز نے روک لیا
عوام بغیر ٹوکن اور نمبر پلیٹ والی گاڑیاں چلانے سے گریز کریں، اداکار کی اپیل
7 Dec 2023
بی ایم ڈبیلو، 150 تولے سونا اورایکڑوں زمین، جہیز پورا نہ ہونے پر نوجوان لیڈی ڈاکٹر کی خودکشی
دلہا والوں نے ڈاکٹر کے اہل خانہ سے بی ایم ڈبلیو، 150 تولے سونا اور زمین مانگی تھی، پولیس
7 Dec 2023
اقرار الحسن کی دو بیگمات کے ساتھ مالدیپ کی سیر کے چرچے
اقرار الحسن نے اپنی پہلی اہلیہ جبکہ عروسہ نے اکیلے مالدیپ کی تصاویر شیئر کیں
7 Dec 2023
بہاولپور چڑیا گھر میں شیر نے ایک شخص کو چیر پھاڑ دیا
شیر کے منہ میں انسانی جوتا دیکھنے کے بعد انتظامیہ نے پنجرے کی تلاشی لی، لاش ناقابل شناخت
7 Dec 2023
خدیجہ شاہ کا الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ
میں الیکشن میں حصہ لینا چاہتی ہوں مگر حکومت ضمانت کی مخالفت کررہی ہے، خدیجہ
7 Dec 2023
سائبیریا میں درجہ حرارت 80- ڈگری تک گر گیا، ہر چیز جم گئی
درجہ حرارت گرنے سے نظام زندگی بری طرح سے مفلوج
7 Dec 2023
پی آئی اے طیارہ حادثہ، جنید جمشید کی شہادت کو 7 سال بیت گئے
طیارے میں جنید جمشید سمیت 48 مسافر سوار تھے، حادثے کے زخم آج بھی تازہ
7 Dec 2023
پاکستان اسرائیل کو متنبہ کرے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے، ہانیہ
اسلام آباد میں حرمت اقصی کانفرنس کا انعقاد، مفتی تقی عثمانی نے فتویٰ جاری کردیا