6 Dec 2023
سعودی عرب نے حج کے خواہش مند پاکستانیوں کو بڑی خوش خبری سنادی
وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے بھی تصدیق کردی
6 Dec 2023
ٹک ٹاک کا وائرل ٹرینڈ آکسفورڈ ڈکشنری میں بطور لفظ شامل
رواں سال آکسفورڈ ڈکشنری نے رزز نامی لفظ کو شامل کیا ہے
6 Dec 2023
واسع چوہدری نے پاکستانی فلموں میں بولڈ مناظر اور آئٹم سانگ کی مخالفت کردی
آئٹم سانگ دراصل ہندی فلم انڈسٹری سے آیا ہے، اداکار کی پوڈ کاسٹ میں گفتگو
5 Dec 2023
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں فوجی جوان شہید
جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، آئی ایس پی آر
5 Dec 2023
کراچی: باپ نے نوجوان بیٹے پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی
سوتیلا باپ موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش میں پولیس چھاپے مار رہی ہے، پولیس
5 Dec 2023
گورنر ہاؤس پشاور میں ٹک ٹاک ریکارڈنگ: ’ویڈیو دیکھ کر لگتا ہے واقعی تبدیلی آگئی‘
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، گورنر ہاؤس کے ترجمان کی تصدیق
5 Dec 2023
بدبخت بیٹے کا مسجد میں ماں پر بہیمانہ تشدد، ہاتھ پیر توڑ دیے
ملزم گرفتار، ماں کو غلط کاموں سے روکنے پر تشدد کا نشانہ بنایا
5 Dec 2023
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 3 روپے سے زائد کا اضافہ
نیپرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، اکتوبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ وصول کیا جائے گا
5 Dec 2023
اسٹاک ایکسچینج نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، نیا ریکارڈ
حصص کی مالیت میں مزید 87ارب 30کروڑ 5ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوا
5 Dec 2023
ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری
16 نومبر سے اب تک ڈالر کی قیمت 7 روپے بیس پیسے کم ہوئی ہے
5 Dec 2023
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا اور کراچی کا تیسرا نمبر
کراچی اور لاہور کی فضا مضر صحت قرار
5 Dec 2023
پاکستانی فلم عمرو عیار کے چرچے، ہالی ووڈ اداکار بھی متاثر
ول اسمتھ اور جانی ڈیپ بھی تقریب میں شریک
5 Dec 2023
لڑکیاں اچھے مالی حالات کیلیے 50 سال تک کے مرد کا انتخاب کریں، صبا فیصل کا مشورہ
والدین کو صرف لڑکی کی نہیں بلکہ لڑکے کی بھی فکر کرنی چاہیے، اداکارہ کی مارننگ شو میں گفتگو
5 Dec 2023
سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کی کمی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20 ڈالر کی کمی سے 2057 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
5 Dec 2023
پشاور میں دھماکا، افغان شہری سمیت 7 زخمی، بچے بھی شامل
دھماکا ٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیاگیا، ہدف اسکول نہیں پولیس موبائل تھی، ابتدائی تفتیش