5 Dec 2023
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نکاح سے پہلے متعدد بار قابل اعتراض حالت میں دیکھا، ملازم خاور مانیکا
دوران عدت غیر شرعی نکاح کیس میں خاور مانیکا کے ملازم کا عدالت میں قرآن اٹھا کر بیان
5 Dec 2023
ڈاکٹر عافیہ کو دوران قید جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، وکیل کا انکشاف
تفتیش کے نام پر عافیہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، حکومت پاکستان اس سے آگاہ ہے
5 Dec 2023
عادل راجہ لندن میں گرفتار، سفارتی ذرائع
سفارتی ذرائع نے عادل راجہ کی گرفتاری کی تصدیق کردی جبکہ عادل راجہ نے تردید کردی
5 Dec 2023
بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹس ہلاک
بھارتی ایئرفورس نے حادثے اور پائلٹس کی ہلاکتوں کی تصدیق کردی
5 Dec 2023
عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود سونے کی قیمت میں استحکام
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کے اضافے
4 Dec 2023
کراچی میں سال کا سرد ترین دن ریکارڈ
اگلے دو سے تین روز میں درجہ حرارت مزید کم ہونے کا امکان
4 Dec 2023
کوہستان، جرگے کے حکم پر لڑکی کے قتل کیس میں بڑی پیشرفت
پولیس نے مفرور چچا کو بھی گرفتار کرلیا، چار روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
4 Dec 2023
پی ٹی آئی کے نئے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا الیکشن کمیشن سے اہم مطالبہ
بیرسٹر گوہر دو روز قبل پی ٹی آئی کے نئے چیئرمین منتخب ہوئے ہیں
4 Dec 2023
شاہین آفریدی ڈیوڈ وارنر کیلیے ڈراؤنا خواب بننے کیلیے پرتولنے لگے
ڈیوڈ وارنر کا کرکٹ کیرئیر شاندار ہے، وہ تینوں فارمیٹ کے بہترین کھلاڑی ہیں، شاہین آفریدی
4 Dec 2023
پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلیے آسٹریلیا کی ٹیم کا اعلان
آسٹریلیا نے ویسٹ ٹیسٹ کے لیے 14 رکنی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا
4 Dec 2023
اسرائیلی بربریت سے تین روز میں مزید 800 فلسطینی شہید
غزہ میں مختلف امراض وبا کی صورت اختیار کرگئے، صورت حال انتہائی خراب ہے، اقوام متحدہ
4 Dec 2023
29 سالہ غیر ملکی سیاح کی پشاور میں خودکشی، آخری خط بھی سامنے آگیا
میں سب اپنی مرضی سے کررہا ہوں، کوئی مسئلہ نہیں بس گہری نیند سونا چاہتا ہوں، آخری خط
4 Dec 2023
بگ بیش لیگ کھیلنے کے خواہش مند حارث رؤف کے حوالے سے پی سی بی کا حیران کن فیصلہ
پی سی بی نے حارث رؤف سمیت تین کھلاڑیوں کو اجازت دے دی، اعلامیہ جاری
4 Dec 2023
عمران ریاض کا طویل خاموشی کے بعد عمران خان کے حق میں بیان
عمران ریاض نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر طویل عرصے پر عمران خان کی حمایت میں بیان جاری کیا