19 Nov 2024
اے آر رحمان اور اہلیہ کے درمیان 29 سال بعد طلاق
غلط فہمیوں کے بعد تنازعات ہوئے، فیصلہ بہت تکلیف دہ ہے مگر آگے بڑھنا چاہتی ہوں، اہلیہ
19 Nov 2024
بھارت کا بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کیلیے بھی ٹیم بھیجنے سے انکار
بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو بھارتی حکومت نے ایونٹ میں شرکت کے لیے این او سی دینے سے انکار کر دیا
19 Nov 2024
بنوں: اغوا ہونے والے تمام پولیس اہلکار بازیاب کرالئے گئے
سات پولیس اہلکاروں کو گزشتہ شب نا معلوم دہشتگردوں نے اغوا کیا تھا
19 Nov 2024
بلوچستان میں بھرپور فوجی آپریشن کا فیصلہ، اپیکس کمیٹی نے منظوری دے دی
وزیراعطم کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس، اہم فیصلے کیے گئے
19 Nov 2024
کراچی کے سفید پوش بوڑھے محنت کش
کراچی میں اپنے گھر کے اخراجات چلانے کیلیے 66 سالہ سید عبدالوصی حسنی گلی گلی گھومتے اور روزگار تلاش کرتے ہیں۔ بڑی عمر کے باوجود وصی کی خواہش ہے کہ وہ اپنے بچوں کی ضروریات کو پورا کرلیں اور چھوٹی سی دکان لے کر ایک جگہ بیٹھ کر کام کریں۔
19 Nov 2024
ہم سب نے ملکر دہشت گردی کے ناسور سے نمٹنا ہے، سپہ سالار
سپہ سالار نے کہا کہ ہم سب پر آئین پاکستان مقدم ہے
19 Nov 2024
شوہر کا ناراض بیوی کو منانے کیلئے 4400 کلو میٹر سائیکل پر سفر
زاو نے لی نامی خاتون سے 2007 میں شادی کی تھی، مگر 2 سال قبل ذاتی اختلافات کے باعث ان کی بیوی نے علیحدگی اختیار کرلی تھی۔
19 Nov 2024
مادھوری نے فلموں سے طویل وقفہ لینے کی اہم وجہ بتادی ؟
میرے لیے یہ ایک گھر، ایک شوہر، خاندان، اور بچوں کی طرح تھا، مجھے بچوں سے پیار ہے لہٰذا بچے پیدا کرنا اس خواب کا بڑا حصہ تھا۔
19 Nov 2024
حج 2025، حاجیوں کے کرائے میں بڑی کمی کردی گئی
سعودی ائیرلائن بھی حج کی سعادت کے لئے35 ہزار حجام کرام کو سعودی عرب لے کر روانہ ہوگی۔
19 Nov 2024
انسٹا گرام میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ
انسٹا گرام میں صارفین کے سامنے نظر آنے والا مواد الگورتھم طے کرتا ہے۔
19 Nov 2024
کراچی میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے ننھی پری جاں بحق: ’جانوروں کا انجکشن لگایا گیا‘
کراچی کی ایک اور کمسن بچی اتائی ڈاکٹرز کی بھینٹ چڑھ گئی۔شہر قائد کے علاقے محمود آباد اختر کالونی میں قائم بسم اللہ کلینک میں بچی کو طبیعت ناسازی پر لے جایا گیا۔ اہل خانہ کے مطابق بچی کو جانوروں کا انجکشن لگایا گیا تھا۔
19 Nov 2024
عمران خان نے گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کو اسٹیبلشمنٹ سے جمعرات تک مذاکرات کی مہلت دے دی
اگر مذاکرات کامیاب ہوگئے تو پھر احتجاج جشن میں تبدیل ہوجائے گا، علیمہ خان
19 Nov 2024
پی ٹی آئی کی 24 نومبر دھرنے کے حوالے سے تیاریاں جاری
پی ٹی آئی کے بانی نے 24نومبر کو حتمی دھرنے کی کال دی ہے جس کی کامیابی کیلیے بشری بی بی بھی متحرک ہیں
19 Nov 2024
رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرا ٹی 20 کیوں نہیں کھیلا؟ وجہ بتادی
محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ سے خود باہر رکھنے کے سوال کا جواب دیا۔
19 Nov 2024
نیتن یاہو کا ایرانی جوہری پروگرام پر حملے سے متعلق بڑا انکشاف
اسرائیلی حملے کے باوجود ایران کے جوہری ہتھیار بنانے کے راستے کو روکا نہیں جا سکا ۔