28 Oct 2024
سلمان خان اور سلیم خان کیخلاف بشنوئی کمیونٹی میدان میں، پتلے نذرِ آتش
سلیم خان ایسے جھوٹے بیانات دے کر لوگوں کو گمراہ نہیں کر سکتے۔
28 Oct 2024
حکومت اور اتحادیوں کا 27ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ
اس حوالے سے سیاسی ملاقاتیں شروع ہوچکی ہیں
28 Oct 2024
موبائل فونز اور لیپ ٹاپ کے استعمال سے خطرناک بیماری، اہم انکشاف؟
سامنے آنے والے شواہد اور کلینیکل ٹرائلز دماغی اور اعصابی صحت پر ممکنہ اثرات کی جانب اشارہ کرتے ہیں۔
28 Oct 2024
سال 2025 سے مسلمانوں کو دنیا بھر میں دوبارہ غلبہ حاصل ہوگا، یورپ میں بھی حکومت بنائیں گے
بابا وانگا کی 2025 کے حوالے سے نئی پیش گوئیاں سامنے آگئیں
28 Oct 2024
یہ کبھی نہ کرنا۔۔ مدیحہ امام کا لڑکیوں کو اہم مشورہ؟
حال ہی میں اداکارہ مدیحہ امام فیصل قریشی کے پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئیں
28 Oct 2024
فلم بھول بھلیاں تھری کب ریلیز ہوگی؟ اعلان ہوگیا
راجپال یادیو نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ 2007 میں بھول بھلیاں کے آغاز سے چھوٹا پنڈت کے کردار نے اپنا ایک تاثر چھوڑا ہے۔
28 Oct 2024
سرکاری اسکول کا کلرک بچوں کی امتحانی فیس کے 25 لاکھ جوئے میں ہار گیا
بلوچستان کے شہر ژوب کے سرکاری اسکول کے کلرک نے طلبہ کی امتحانی فیس کے پچیس لاکھ روپے جوئے میں اڑا دیے
28 Oct 2024
33 آئی پی پیز نے ایک سال میں 9 کھرب 79 ارب کے کیپسٹی چارجز وصول کیے، انکشاف
وزارت توانائی نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کرادیا
28 Oct 2024
ٹی ٹوئنٹی سیریز ، قومی ٹیم کے 7ارکان آسٹریلیا روانہ
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے آسٹریلوی اسکواڈ میں گلین میکسویل، مارکوس اسٹوئنس ایڈم زمپا اور میتھیو شارٹ شامل ہیں۔
28 Oct 2024
وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن عہدے سے مستعفی
پی سی بی سے اختلافات کے باعث گیری کرسٹن استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔
28 Oct 2024
اسرائیلی وزیر دفاع نے بڑا اعتراف کرلیا
اس امر کا اظہار اسرائیلی وزیر دفاع نے عبرانی کیلنڈر کے سلسلے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ہے۔
28 Oct 2024
سونا سستا ہوگیا، قیمت میں بڑی کمی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر کی کمی ہوئی
28 Oct 2024
پی آئی اے کا فلائٹ اٹینڈنٹ اسمگلنگ میں ملوث نکلا
فیصل مجید کینیڈا سے اسلام آباد واپسی کی پرواز پر 16 موبائل فون جسم سے لگا کر اسمگلنگ کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے۔
28 Oct 2024
لاہور میں زیادتی کے بعد لڑکے کا لرزہ خیز قتل
زیادتی کرنے والے شخص نے ہوا کے پریشر کا پائپ ڈال کر ہوا بھردی