30 Oct 2024
فخر زمان ہوں گے یا نہیں سلیکشن کمیٹی بتائے گی، محسن نقوی
گیری کرسٹن سے معاہد ہ بورڈ نے نہیں توڑا، وہ خود علیحدہ ہوئے۔
30 Oct 2024
ویسے کوئی بتائے یہ آنٹی کون ہیں؟ آئمہ بیگ سارہ رضا خان پر برس پڑیں
اللہ نے جس کو جو ہنر دیا ہے ہمیں قبول ہے، ویسے کوئی بتائے یہ آنٹی کون ہیں؟
30 Oct 2024
سلمان خان کو پھر قتل کی دھمکی، بھاری تاوان کا مطالبہ
نئی دھمکی کے بعد واٹس ایپ پیغامات بھیجنے والے نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاہے
30 Oct 2024
قاضی فائز کی گاڑی کا گھیراؤ کرنے والوں کی شہریت منسوخ کرنے کا فیصلہ
لندن میں تقریب کے بعد گزشتہ روز مبنیہ طور پر پی ٹی آئی کے کارکنان نے مبینہ حملہ اور گاڑی کا گھیرائو کیا۔
30 Oct 2024
ویرات کوہلی نے بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا
ویرات کوہلی نے ایک بار پھر سابق کپتان اور سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا
30 Oct 2024
پاسداران انقلاب کا اسرائیل پر جلد سخت حملے کرنے کا اعلان
تہران کی جانب سے اسرائیل کو سخت جواب دینے کی دھمکی دینے کے بعد پاسداران انقلاب نے بھی اپنی دھمکیوں کا اعادہ کیا ہے۔
30 Oct 2024
سعودی کمپنی نے پاکستان میں پہلا پیٹرول پمپ کھول دیا، مزید 1200 پمپس کھلیں گے
آرامکو پاکستان میں اپنا ریٹیل نیٹ ورک کو بڑھانے اور تیزی سے ترقی کرتی معیشت میں اپنے قدم جمانے کا ارادہ رکھتی ہے۔
30 Oct 2024
سونے اور چاندی قیمت نئی بلند ترین تاریخی سطح پر پہنچ گئی
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے
30 Oct 2024
پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان کے ہاتھوں ماں، 2 بہنیں، بہنوئی قتل
سانگھڑ کے علاقے علی جان مری میں پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنی ماں، 2 بہنوں اور بہنوئی کو قتل کر دیا۔
30 Oct 2024
طالب علم نے جنگل کے نیچے ہزاروں سال قدیم شہر حادثاتی طور پر دریافت کر لیا
یہ شہر امریکی ریاست میں دریافت ہوا ہے جس کا حجم اسکاٹ لینڈ کے برابر ہے
30 Oct 2024
فضل الرحمان نے آئینی ترمیم پر حکومت کا ساتھ کیوں دیا؟ جے یو آئی سربراہ نے خاموشی توڑ کر سب بتادیا
اگر ساتھ نہ دیتے تو بہت خطرناک مسودہ منظور ہوتا، سربراہ جے یوآئی
30 Oct 2024
پی ٹی آئی کے 532 کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ضمانت منظور کرلی
30 Oct 2024
ہاضم بھنگوار کا تبادلہ کردیا گیا، نوٹی فکیشن جاری
ہاضم بھنگوار اب اسسٹنٹ کمشنر نہیں رہیں گے
30 Oct 2024
فردوس جمال کے بیٹے نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا، دوسرا چہرہ عوام کے سامنے عیاں
والدہ 35 سال بعد تکالیف اور مصیبتوں کیوجہ سے والد سے خلع لے چکی ہیں، بیٹا حمزہ