27 Oct 2024
نان فائلرز اب گاڑیاں اور جائیداد نہیں خرید سکتے، وزیر خزانہ
نان فائلر سے متعلق قانونی کور کی ضرورت ہے اور ہم نان فائلر کی اصطلاح ہی ختم کر رہے ہیں۔
27 Oct 2024
ریا چکروتی کو بڑا ریلیف مل گیا
سشانت سنگھ کی خودکشی کے بعد اداکار کے اہل خانہ نے ریا چکرورتی اور ان کی فیملی کے خلاف مقدمہ درج کروایا تھا۔
27 Oct 2024
چینی ہیکرز کا ڈونلڈ ٹرمپ کے فون پر حملہ
یہ فوری طور پر واضح نہیں ہو سکا کہ کس ڈیٹا تک رسائی حاصل کی گئی تاہم تحقیقات جاری ہیں۔
27 Oct 2024
کرسٹیانو رونالڈو نے کمائی میں سب فٹبالرز کو پیچھے چھوڑ دیا
لیونل میسی 37ارب کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔
27 Oct 2024
ایران پر حملے کیلیے اسرائیلی جنگی طیاروں نے کہاں سے پرواز بھری؟
اسرائیل نے پاسداران انقلاب کی کم ازکم 3میزائل اڈوں کو نشانہ بنایا
26 Oct 2024
زین قریشی نے شوکاز نوٹس ملنے پر قومی اسمبلی کا عہدہ چھوڑ دیا
زین قریشی نے 26ویں آتینی ترمیم پر قومی اسمبلی میں حکومت کی حمایت کی تھی
26 Oct 2024
سندھ میں ایم ڈی کیٹ کا امتحان ایک ماہ میں دوبارہ لینے کا حکم
جن طالب علموں نے فیس ادا کردی اُن سے فیس نہ لی جائے، سندھ ہائیکورٹ
26 Oct 2024
کراچی میں خواتین کا جنسی استحصال کرنے والا جعلی پیر گرفتار
ایس ایس پی کورنگی کی ہدایت پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
26 Oct 2024
فضل الرحمان کا ملک میں پھر سے نئے انتخابات کا مطالبہ، پی ٹی آئی ریلیف پر بات کرنے سے گریز
ہم پہلے روز سے موجودہ اسمبلی کو ناجائز سمجھتے ہیں اور دوبارہ انتخابات کا مطالبہ کرتے ہیں، سربراہ جے یو آئی
26 Oct 2024
انگلینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دے کر پاکستان کی رینکنگ میں بہتری
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد پاکستان کی ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں بہتری آگئی
26 Oct 2024
ویلڈن پاکستان !
پاکستان نے تقریبا ساڑھے تین سال کے بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں فتح حاصل کی
26 Oct 2024
سونے کی قیمت میں مزید 2 ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ
عالمی مارکیٹ میں 22 ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے
26 Oct 2024
کراچی میں شدید گرمی، درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچ گیا
اتوار کے بعد درجہ حرارت میں کمی کا امکان
26 Oct 2024
جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس بنتے ہی دو بڑے احکامات جاری کردیے
صدر مملکت نے چیف جسٹس سے حلف لیا