3 Oct 2024
غزہ میں اسرائیل کیخلاف جہاد فرض کفایہ ہے، ذاکر نائیک
ذاکر نائیک نے غزہ میں جاری مظالم کو اپنے بیان سے اجاگر کیا ہے
3 Oct 2024
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ 2024 کی بااثر شخصیات میں شامل
ٹائم میگزین نے سال 2024 کی فہرست جاری کردی
3 Oct 2024
ذاکر نائیک گورنر ہاؤس سندھ کراچی میں آج لیکچر دیں گے، شرکت کا طریقہ کار جانیے
ذاکر نائیک کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات
3 Oct 2024
اسرائیل نے اقوام متحدہ کے سربراہ کو ناپسندیدہ شخص قرار دے کر اپنے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی
اسرائیلی وزیر خارجہ کا بیان
2 Oct 2024
ملالہ کا فلسطینی بچوں کیلئے 3 لاکھ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان
ملالہ نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ غزہ میں امداد پہنچانے والی تنظیموں کے ساتھ تعاون اور غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ جاری رکھیں۔
2 Oct 2024
سپارکو نے گلگت بلتستان میں پہلے خلائی تحقیقاتی مرکز کا افتتاح کردیا
وزیراعلی گلگت بلتستان نے علاقائی ترقیاتی کوششوں میں خلائی ٹیکنالوجی کے کردار پر زور دیا
2 Oct 2024
رجنی کانت کی بیماری سے متعلق بھارتی میڈیا کا اہم انکشاف
لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو دل اور معدے میں تکلیف کی وجہ سے 30 ستمبر کو چنئی کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں اداکار کا علاج جاری ہے۔
2 Oct 2024
زرین خان پھر سلور اسکرین پر واپسی کیلئے تیار
اس دوران ایک فالوور نے ان سے کہا کہ آپ کو مزید فلمیں کرنی چاہئیں، ہم انتظار کر رہے ہیں۔
2 Oct 2024
خاتون نے دنیا کی سب سے موٹی زبان رکھنے کا ریکارڈ بنالیا
ایمبرا کولینا کی زبان کی پیمائش ایک ڈاکٹر کی جانب سے تین بار کی گئی اور آفیشل اوسط پیمائش 5.44 انچز سامنے آئی۔
2 Oct 2024
اسرائیل پر حملے کے بعد ایرانی سپریم لیڈر پہلی بار منظر عام پر آ گئے
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے یہ بھی کہا کہ ہمارا سوگ ہمیں آگے اور پیش رفت کی طرف لے جاتا ہے۔
2 Oct 2024
پاک فوج کی کارروائی میں 6 دہشت گرد واصل جہنم
آپریشن کے نتیجے میں بی ایل اے کے 6 اہم دہشت گرد مارے گئے۔
2 Oct 2024
بعض لوگوں کی کوشش ہے میں چیئرمین پی ٹی آئی نہ رہوں، بیرسٹر گوہر
کچھ لوگ کوشش کررہے ہیں کہ میں چیئرمین پی ٹی آئی نہ رہوں، انشاء اللہ یہ تمام کوششیں ناکام ہوں گی۔
2 Oct 2024
ایپل کا سستا ترین آئی فون جلد آنے کو تیار، قیمت کتنی ہے؟
یہ نیا آئی فون ایس ای بنیادی طور پر آئی فون 14 پر مبنی ہوگا یعنی اس میں ہوم بٹن موجود نہیں ہوگا جبکہ اس میں فیس آئی ڈی کے آپشن کا اضافہ کیا جائے گا۔
2 Oct 2024
اسرائیل نے انتونیو گوتیرس کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا
یاد رہے کہ گزشتہ روز ایران نے اسرائیل پر 200کے قریب میزائل داغ دیئے تھے