6 May 2024
حماس نے غزہ میں جنگ بندی کی تجویز منظور کرلی
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے قطر اور مصر کو 7 ماہ کی لڑائی کے بعد جنگ بندی کی تجویز ماننے سے متعلق آگاہ کردیا ہے۔
6 May 2024
برطانوی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
عام انتخابات میں بدترین شکست کے بعد اب سیاسی جماعتیں مرکز میں حکومت کی تبدیلی چاہتی ہیں
6 May 2024
امریکہ نے اسرائیل کو گولہ بارود کی ترسیل بند کردی
اس قدم نے اسرائیلی حکومت کے اندر شدید تشویش پیدا کردی ہے اور حکام اس کی وجہ کو سمجھنے کی کوشش پر مجبور ہوئے ہیں۔
6 May 2024
کراچی میں ہر قسم کی پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال اور فروخت پر پابندی عائد
پلاسٹک کی تھیلیوں کی وجہ سے کراچی میں سیوریج لائنوں اور برساتی نالوں کی چوکنگ کے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔
6 May 2024
پی ٹی آئی رہنمائوں کی ڈونلڈ بلوم سے ملاقات، عدم اعتماد لندن پلان کا حصہ قرار
دونوں جانب سے پاکستان میں جمہوریت کی حالت اور قانون کی حکمرانی کی صورت حال پر تفصیلی تبادل خیال کیا گیا
6 May 2024
کینیا میں سیلاب سے تباہی، ہلاکتیں 228تک پہنچ گئیں
سیلاب نے مغربی کینیا کے مسائی مارا سفاری پارک کو بھی متاثر کیا،
6 May 2024
کراچی : بھارتی خفیہ ایجنسی را کے دو انتہائی خطرناک کارندے گرفتار
گرفتار کیے گئے ملزمان تربیت یافتہ دہشت گرد اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں
6 May 2024
کراچی میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 دوست جاں بحق
مقتولین اپنی دکانیں بند کر کے گھر جا رہے تھے کہ گھات لگائے ملزمان نے موٹرسائیکل سے ٹکر مار کر انہیں نیچے گرایا
6 May 2024
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024کیلئے قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی کردی گئی
سوشل میڈیا پر پی سی بی کی جانب سے میٹرکس جرسی کی رونمائی کی گئی
6 May 2024
بیٹی کی پیدائش کی خوشی ،زارا نور کا ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل
زارا نور عباس اور ان کے شوہر اداکار اسد صدیقی کے ہاں رواں سال 27 مارچ کو بیٹی کی پیدائش ہوئی
6 May 2024
اسرائیل کا ایران کے خلاف انتقامی حملوں میں ملوث ہونے کا اعتراف
اسرائیل نے ایران کے حملے کے جواب میں اصفہان میں حملہ کیا تھا۔
6 May 2024
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر شہلا رضا عہدے سے مستعفی ہوگئیں
شہلا رضا کا استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 27اپریل 2024کو ہی بطور صدر پی ایچ ایف استعفیٰ دے دیا تھا۔
6 May 2024
شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد
شاہین آفریدی کو آئی سی سی نے پاکستان کے فاسٹ پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا ہے۔
6 May 2024
کراچی پریس کلب کے باہر ایک شخص کی خودکشی کی کوشش
کراچی پولیس کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں جینز اور شرٹ پہنے ایک شخص کو گاڑی کی چھت پر ہاتھ میں ماچس کی ڈبیہ لیے دیکھا جا سکتا ہے۔
6 May 2024
کراچی میں کونسا پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رہے گا؟ جانیے
وزیر داخلہ کی ہدایت پر کراچی میں ایک پاسپورٹ آفس چوبیس گھنٹے کھلا رہے گا