1 Sep 2024
جیکلین فرنانڈیز کی منفی خبروں پر لب کشائی
جیکلین فرنانڈیز نے اپنے خلاف پروپیگنڈے پر کھل کر بات کی اور بتایا کہ وہ اس کا مقابلہ کیسے کرتی ہیں۔
1 Sep 2024
اسرائیل فورسز کا کارروائی کے دوران 250 جنگجوئوں کو مارنے کا دعویٰ
تقریبا 6 کلومیٹر لمبی 6 سرنگیں تلاش کیں اور انہیں تباہ کر دیا۔
1 Sep 2024
ٹیلی گرام کے بانی کی محبوبہ اپنے خلاف ہتک آمیز تبصروں سے خائف
ارینا کو اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ہتک آمیز تبصروں کی بھرمار کا سامنا ہے۔
1 Sep 2024
انڈیا کے امیر ترین افراد کی لسٹ جاری، کونسے معروف اداکار شامل؟
شاہ رخ خان اپنی آنے والی فلم ٹائیگر بمقابلہ پٹھان کی تیاری کر رہے ہیں جس میں وہ سلمان خان کے ساتھ اسکرین شیئر کریں گے
1 Sep 2024
امریکا میں بس اُلٹ گئی ، 7 افراد جان سے گئے
ریاست مسیسپی کے شہر وِکسبرگ میں افسوسناک واقعہ رونما ہوا، بس الٹنے سے کئی افراد ہلاک ہوگئے۔
1 Sep 2024
گرفتار ملزم نے حوالات میں خودکشی کرلی
فجر کے وقت دیکھا تو ملزم نے گلے میں کپڑا ڈال کراپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
1 Sep 2024
ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
نئی قیمتوں کا اطلاق ستمبر کیلیے ہوگا۔
1 Sep 2024
پولیس نے سینیٹر مشتاق احمد سمیت غزہ مارچ کے گرفتار تمام شرکا کو رہا کردیا
گزشتہ روز اسلام آباد پولیس نے سیو غزہ موومنٹ کے متعدد شرکا کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی پرگرفتار کرلیا تھا۔
1 Sep 2024
سانحہ 9 مئی کے مقدمات کے ججز سمیت 48 ججوں کا تبادلہ کردیا گیا
ججز کے تبادلے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے
1 Sep 2024
سمندری طوفان کراچی سے مزید دور، شہر میں موسلادھار بارش کا امکان ختم
محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
1 Sep 2024
لیڈی ڈاکٹر کا قتل، شریا گھوشال کے اقدام نے سب کے دل جیت لیے
شریا گھوشال نے کنسرٹ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا