1 Sep 2024
سمندری طوفان کراچی سے مزید دور، شہر میں موسلادھار بارش کا امکان ختم
محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
1 Sep 2024
لیڈی ڈاکٹر کا قتل، شریا گھوشال کے اقدام نے سب کے دل جیت لیے
شریا گھوشال نے کنسرٹ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا
31 Aug 2024
لاہور، شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کو متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف
ملزم لڑکی کو لاہور سے بھگا کر شیخوپورہ لے گیا تھا
31 Aug 2024
شوہر کی اجازت سے سابق بوائے فرینڈ سے اب تک بات کرتی ہوں، اداکارہ مریم نفیس
اداکارہ نے یہ انکشاف حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں کیا
31 Aug 2024
پنجاب میں سرکاری اسکول کے ہیڈماسٹر کی بچے کے ساتھ بدفعلی
پولیس نے مقدمہ درج کرلیا، ملزم فرار
31 Aug 2024
کراچی ایئرپورٹ آنے والے مسافر کو منکی پاکس کی تشخیص
مریض کو نیپا کے ڈیزیز اسپتال میں قرنطینہ کردیا گیا ہے، ترجمان محکمہ صحت
31 Aug 2024
غزہ مظالم پر آواز اٹھانے کیوجہ سے سینیٹر مشتاق اہلیہ سمیت گرفتار
اسلام آباد پولیس نے سینیٹر مشتاق سمیت تمام مظاہرین کو گرفتار کرلیا
31 Aug 2024
عالمی مارکیٹ میں بڑی کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مزید مہنگا
فی تولہ اور دس گرام کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ عالمی مارکیٹ میں ریٹ 13 ڈالرز مزید کم ہوگیا
31 Aug 2024
بازیاب ہونے والے دو سالہ بچے کا والدین کے ساتھ جانے سے انکار، اغوا کار سے چمٹ کر رونے لگا
واقعہ بھارت کے شہر جے پور میں پیش آیا، دو سالہ بچہ 14 ماہ قبل اغوا ہوا تھا
31 Aug 2024
خلیل رحمان ہنی ٹریپ کیس، مرکزی ملزمہ پر تشدد کرنے والے پولیس افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا
31 Aug 2024
اسرائیلی فوج کا ننھے فلسطینی پر تشدد، سائیکل بھی چوری کرلی
رام اللہ میں اسرائیل فوج نے کارروائی کے دوران بربریت مچائی
31 Aug 2024
سی ویو حادثے پر اداکارہ نے نقصانات کا ازالہ کردیا، معاملات طے
اداکارہ کی جانب سے رقم ادائیگی کی پولیس نے بھی تصدیق کردی
31 Aug 2024
کارساز حادثہ، نتاشہ دانش آئس نشے کی عادی نکلی، مقدمہ درج
تفتیشی افسر کی مدعیت میں مقدمہ درج ہوا ہے