10 Jun 2024
افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر کا طیارہ لاپتا
طیارے میں ملاوی کے نائب صدر سالوس کلاس سمیت 10 افراد موجود ہیں۔
10 Jun 2024
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو 4 رنز سے شکست دیدی
جنوبی افریقی کپتان نے نیویارک میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے 21 ویں میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
10 Jun 2024
سلیم ملک کا عماد وسیم پر جان بوجھ کر سست بیٹنگ کرنے کا الزام
سلیم ملک نجی ٹی وی کے پروگرام میں سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کے ہمراہ شریک تھے۔
10 Jun 2024
قومی ٹیم کی شکست ،نوجوان کرکٹ فینز نے کبھی میچ نہ دیکھنے کا ارادہ کرلیا
بابر اعظم کپتان ہیں لیکن ان سے رن بنتے ہی نہیں، ٹیم کی کارکردگی صفر ہے اور مراعات کا کوئی حساب نہیں۔
10 Jun 2024
فرانس میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان
ایمانویل میکرون نے کہا کہ ایوان زیریں کے الیکشنز 30 جون کو ہوں گے، دوسرا راونڈ 7 جولائی کو ہوگا۔
10 Jun 2024
خانہ کعبہ دیکھ کرسانس لینا بھول گئی تھی، نتاشا علی
نتاشا علی بتاتی ہیں کہ ان کی زندگی کا سب سے خوشگوار یا خوشی کا لمحہ ان کی جانب سے پہلی بار عمرے کی سعادت حاصل کرنا ہے
10 Jun 2024
سوناکشی سنہا کب اور کس سے شادی کرنے والی ہیں؟
سوناکشی سنہا 23 جون 2024ء کو اپنے قریبی دوست اداکار ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔
10 Jun 2024
سی ویو پر مبینہ پولیس مقابلہ میں 2ڈاکو ہلاک
اسد رضا نے بتایا کہ اہلکاروں نے ملزمان کا تعاقب کیا تو انہوں نے اہلکاروں پر فائرنگ شروع کردی۔
10 Jun 2024
سندھ میں مون سون کی بارشیں، محکمہ موسمیات کا اہم بیان
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی کا موسم جون میں گرم اور مرطوب رہے گا۔
10 Jun 2024
جان بچانیوالی ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر تحریک التوا پیش
وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو نے ایوان میں بتایا کہ بین الاقوامی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ وہ کم قیمت پر دوائیں نہیں دے سکتے۔
10 Jun 2024
ڈاکٹر عافیہ کو قرآن پڑھنے پرشاک لگائے جاتے ہیں، فوزیہ صدیقی کا انکشاف
"انہیں جیل میں بائبل پڑھنے پر مجبور کیا گیا۔"
10 Jun 2024
پشتو کی معروف اداکارہ خوشبو کو قتل کردیا گیا
پولیس کے مطابق لاش پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔
10 Jun 2024
واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیکنگ، ایف آئی اے کا آگاہی نوٹس جاری
درج ذیل حفاظتی اقدامات کر کے آپ اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔
10 Jun 2024
کراچی میں ایک ہی مقام پر 150 وارداتیں کرنے والا ڈکیت پکڑا گیا
ڈکیت کا ساتھی تین روز پہلے شہری کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا تھا