7 Jun 2024
بچوں کے بائیکاٹ اور غیرت دلانے کے باوجود شوہر اور میں نے اسرائیلی کمپنی کیلیے کام کیا، جویریہ سعود کا اعتراف
اداکارہ اور شوہر نے اسرائیلی ڈرنک کمپنی کیلیے کام کرنے کی وجہ بھی بتادی
7 Jun 2024
امریکا سے شکست کے بعد قومی ٹیم کے ہاتھ پیر پھول گئے، کپتان کا اعتراف
بابر اعظم نے ناکامی اور مایوسی کا اعتراف کرلیا
7 Jun 2024
خاتون اہلکار نے کنگنا کو تھپڑ مارنے کی وجہ بتادی
خاتون اہلکار کو معطل کردیا گیا ہے، واقعہ گزشتہ روز بندی گڑھ ایئرپورٹ پر پیش آیا تھا
7 Jun 2024
امریکا سے ذلت آمیز شکست کے بعد پاکستانی بولر پر ٹیمپرنگ کا الزام عائد
امریکی کھلاڑی نے حارث رؤف پر الزام عائد کیا
7 Jun 2024
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد حکومت کا پیٹرول پر عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ
7 Jun 2024
پاکستان میں ذی الحج کا چاند آج نظر آنے کا امکان
رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں آج ہوگا
7 Jun 2024
کے الیکٹرک صارفین کیلیے بری خبر، فی یونٹ قیمت میں 10 روپے اضافہ
نیپرا نے اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا
7 Jun 2024
آئی ایم ایف دباؤ کیوجہ سے پاکستان کو شکست ہوئی، انور مقصود کا دعوی
انور مقصود نے یہ دعویٰ ایک ویڈیو پیغام کی صورت میں کیا
7 Jun 2024
ٹی 20 ورلڈکپ ، امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دیدی
ڈیلاس میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے امریکا کو جیت کیلیے 160 رنزکا ہدف دیا۔ جس کے جواب میں امریکا کی ٹیم نے شاندار بیٹنگ کی ۔
7 Jun 2024
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان اور امریکا کا میچ ٹائی ، فیصلہ سپر اوور میں ہوگا
پاکستان نے میزبان امریکا کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 11 ویں میچ میں جیت کیلئے 160 رنز کا ہدف دیا۔
6 Jun 2024
آئی سی سی کا بھارت اور آئرلینڈ کے میچ کی پچ غیر معیاری ہونے کا اعتراف
ایک روز قبل نیویارک اسٹیڈیم میں قائم نسا اسٹیڈیم کی پچ نمبر چار پر بھارت اور آئرلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل آئیں تھیں،
6 Jun 2024
یوٹیوب نے مشہور گانا 'بدو بدی' ڈیلیٹ کردیا
ڈیلیٹ ہونے سے پہلے تک چاہت فتح علی خان کے اس گانے پر 27 ملین سے زائد ویوز آچکے تھے،
6 Jun 2024
سعودی عرب ، حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 9 افراد گرفتار، بھاری جرمانہ
حج سکیورٹی فورسز نے حج ضوابط اور پرمٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 9 افراد کو مکہ کے داخلی راستوں پر گرفتار کیا ہے۔
6 Jun 2024
بریکنگ : پاکستان کا امریکا کو جیت کیلیے 160 رنز کا ہدف
مقررہ 20 اوورز میں پاکستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے