7 Jun 2024
بھارت میں بھی ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا، کس ملک میں کب عید ہوگی؟ جانیے
سعودی عرب سمیت مختلف ممالک میں 16 جون کو عید منائی جائےگی
7 Jun 2024
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی امریکا سے شکست کی وجہ سامنے آگئی، سنسنی خیز انکشاف
امریکا میں مقیم اسپورٹس جرنلسٹ کے سنسنی خیز انکشافات
7 Jun 2024
ملک میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحی 17 جون کو ہوگی
عید الاضحیٰ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت کراچی میں ہوا۔
7 Jun 2024
پشاور میں ذی الحج کا چاند نظر آنے کا اعلان
پشاور کی زونل کمیٹی نے چاند نظر آنے کا اعلان کیا تاہم حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔
7 Jun 2024
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، شائقین کرکٹ کو شعیب ملک یاد آنے لگے
شعیب ملک نے اپنی تازہ تصویریں شیئر کرتے ہوئے اْنہیں کیپشن دیا کہ صوفہ اور کرکٹ اور ساتھ میں دعا کے ایموجی کے ہاتھ بنائے۔
7 Jun 2024
ایکس (ٹوئٹر)پر فحش مواد کی اجازت ،فیصلے پر تنازع کھڑا ہوگیا
اس طرح کی ویڈیوز، تصاویر، یا اشتہارات پہلے ہی ایکس پر پھیل چکی ہیں۔
7 Jun 2024
امریکا میں زرافے نے پک اپ گاڑی کے اندرسے بچی کو باہر کھینچ لیا
بچی کے والد جیسن ٹوٹن کی ویڈیوسوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی
7 Jun 2024
سعودی عرب میں شدید گرمی، حج کا خطبہ اور نمازیں مختصر کرنے کا حکم جاری
شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے آئمہ حرمین کو مزید ہدایت کی کہ حرمین شریفین میں حج سیزن کے باعث لاکھوں فرزندان اسلام پہنچ چکے ہیں۔
7 Jun 2024
کراچی میں 20گھنٹے کی لوڈشیڈنگ پر پیپلزپارٹی کا وفاقی وزیر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
پی پی پی ارکان نے چیلنج کیا کراچی میں سولہ سے بیس گھنٹے تک لوڈشیڈنگ ثابت نہ کرسکیں تو رکنیت سے استعفیٰ دے دیں گے ورنہ وزیر استعفیٰ دیں ۔
7 Jun 2024
سندھ میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کی پیشگوئی، متعلقہ محکموں کو ہائی الرٹ جاری
کراچی، جامشورو اور سکھر ویئر ہائوس میں 3 لاکھ ٹیلنٹ، 19 لاکھ ماسکیٹو نیٹ، 572 ہیوی ڈیواڑرنگ پمپ، رکھے ہیں۔
7 Jun 2024
لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب ملزم امیر جان عرف ببلو گرفتار
ملزم نے سیفی لین میں خان محمد عرف بھائی جان کے گھر پر فائرنگ کا اعتراف کیا۔
7 Jun 2024
ڈاکو اسلحے کے زور پر 85 لاکھ روپے چھین کر فرار
پیٹرول پمپ مالک میاں اعجاز اپنے بیٹے کے ہمراہ 85 لاکھ روپے بینک میں جمع کروانے جارہے تھے کہ اس دوران ڈکیتی ہوئی۔
7 Jun 2024
ڈیتھ سیل میں رکھا گیا، جیل میں کوئی سہولت نہیں مانگی، سوشل میڈیا والے ہیروں ہیں، عمران خان
اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت کے دوران عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو
7 Jun 2024
کراچی ایئرپورٹ سے جانے والی 7 پروازیں منسوخ
کراچی سے جدہ جانے والی ایئر بلو کی پرواز پی اے 173 اور 171لاہور جانے والی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 144 ، نجف جانے والی فلائی بغداد کی پرواز آئی ایف 333 منسوخ ہوگئی۔
7 Jun 2024
عمران خان متنازع ٹویٹ کر ڈٹ گئے، ویڈیو نہ دیکھنے کا بھی اعتراف
عمران خان ایف آئی اے کے ساتھ شامل تفتیش ہوگئے