6 Jun 2024
بڑی کامیابی، پاکستان سیکورٹی کونسل کا مسلسل 8ویں بار غیر مستقل ممبر منتخب
پاکستان کو 182 ممالک نے ووٹ دیا جبکہ تین ممالک نے مخالفت کی
6 Jun 2024
رکی پونٹنگ بھی بابر اعظم کی کپتانی کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے
رکی پونٹنگ کے مطابق بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان کی نا تجربہ کار ٹیم بہت متوازن دکھائی دے رہی ہے
6 Jun 2024
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: امریکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ڈیلس میں گروپ اے کے کھیلے جارہے میچ میں ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
6 Jun 2024
پارلیمنٹ جانا چاہیے تھا، عمران خان / اراکین پارلیمنٹ دشمن نہیں جاکر بات کریں، چیف جسٹس
نیب ترامیم کیس میں عمران خان کا چیف جسٹس سمیت ججز سے مکالمہ
6 Jun 2024
سلامتی کو خطرہ ہوا تو کوئی بھی ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے، پیوٹن
روس کے صدر نے یہ بات غیرملکی صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہی۔
6 Jun 2024
جرائم کی وارداتوں میں ملوث چنوں گینگ کے 7 ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان کی شناخت عبداللہ، ساجد، زاہد، انس، شان، یوسف اور اکرم کے ناموں سے ہوئی ہے۔
6 Jun 2024
ایل پی جی کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان
گھریلو کے ساتھ ساتھ کمرشل صارفین پر بھی مزید بوجھ پڑ جائے گا
6 Jun 2024
اہم میچ سے قبل شاہین آفریدی کیوں ناراض ہوگئے
شاہین شاہ آفریدی نے اس عمل کی آئی سی سی کی میڈیا ٹیم سے شکایت کی۔
6 Jun 2024
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس میں حکومتی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا
سپریم کورٹ نے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا
6 Jun 2024
پاکستان آج امریکا کے خلاف میچ سے ورلڈ کپ مہم کا آغاز کریگا
پاکستانی ٹیم امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ آج امریکہ کے خلاف کھیلے گی
6 Jun 2024
عائزہ خان کی بچوں کے ساتھ موج مستیاں، ویڈیو وائرل
عائزہ خان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ موسم گرما میں اپنے چھوٹے دوستوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے۔
6 Jun 2024
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ریکارڈ
حالیہ اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 243000روپے اور دس گرام کی قیمت208333روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
6 Jun 2024
مظفر گڑھ میں سسرالیوں نے لڑکی کو آگ میں جھونک دیا
سسرالیوں نے تشدد کے بعد بہو کو آگ لگائی
6 Jun 2024
کراچی میں ڈاکٹر کی غفلت اور غلط انجکشن سے دو سالہ بچی جاں بحق
کریم آباد میں واقع نجی اسپتال بچی کو ڈی ہائیڈریشن کی شکایت
6 Jun 2024
شیخ رشید کا عید پر عام معافی اور پی ٹی آئی کی خواتین قیدیوں کو رہا کرنے کامطالبہ
فوج کی عزت ہمیں جان سے زیادہ عزیز ہے، شیخ رشید