6 Jun 2024
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں پھر سے اضافہ کردیا
اضافے کا اطلاق جون کے بلوں پر ہوگا، کے الیکٹرک صارفین مستشنی
6 Jun 2024
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ 1 لاکھ 5 ہزار اور آرمڈ فورسز کی ماہانہ اجرت میں 32 ہزار اضافے کا فیصلہ
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے قومی خزانے پر 80 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا
6 Jun 2024
لاہور: باپ کے کاٹنے سے بچے کے جسم میں زہر پھیل گیا
بچے کی حالت تشویشناک، اسپتال میں زیر علاج
6 Jun 2024
حیدرآباد سلینڈر دھماکے میں اموات 23 تک پہنچ گئیں
بدھ کے روز کراچی کے اسپتالوں میں زیر علاج دو بچیاں دم توڑ گئیں
6 Jun 2024
دہشت گردی کے پیش نظر کراچی میں پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے، عدالت میں جواب
ضلعی انتظامیہ نے سندھ ہائیکورٹ میں جواب جمع کروادیا
6 Jun 2024
صنم جاوید کو گرفتاری کے بعد گوجرانوالہ جیل بھیج دیا گیا
عدالتی حکم کے بعد پولیس نے صنم جاوید کو سینٹرل جیل گوجرانوالہ منتقل کر دیا
6 Jun 2024
صارم برنی نے 1 سال میں 15 نومولود بچیاں امریکا اسمگل کیں، ایف آئی آر درج
صارم برنی کے خلاف امریکا کے تحقیقاتی ادارے بھی تفتیش کررہے ہیں، منی لانڈرنگ کا مقدمہ بھی درج ہونے کا امکان
6 Jun 2024
متنازع ٹویٹ پر پی ٹی آئی قیادت کو عدالت سے ریلیف مل گیا
عدالت نے ایف آئی اے کو دونوں رہنماؤں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
6 Jun 2024
پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کے لیے پالیسی بنانے کا فیصلہ
پالیسی کی حتمی منظوری عمران خان دیں گے
6 Jun 2024
یوٹیوب نے 2 کروڑ 80 لاکھ بار دیکھا جانے والا گانا بدھو بدی ڈیلیٹ کردیا
کاپی رائٹ کے معاملے کی وجہ سے انتظامیہ نے گانے کی ویڈیو کو ڈیلیٹ کردیا ہے
5 Jun 2024
اسمگلنگ کا معاملہ، ایف آئی اے نے صارم برنی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
ایف آئی اے حکام صارم برنی کو پہلے مقدمے میں کل عدالت میں ریمانڈ کے لیئے پیش کیا جائے گا
5 Jun 2024
پاکستان ٹیم ہاکی نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
پاکستان ہاکی ٹیم بہتر گول مارجن کی بنا پر سیمی فائنل میں پہنچی
5 Jun 2024
غزہ سے متعلق مواد لگانے پر سابق میٹا انجینئر نوکری سے برطرف، ملازم نے مقدمہ دائر کردیا
ایک سابق میٹا انجینئر نے منگل کے روز کمپنی پر غزہ کی جنگ سے متعلق مواد کو محفوظ کرنے پر تعصب کا الزام لگایا،
5 Jun 2024
عید قربان سے قبل بلوچستان میں کانگو وائرس کے 3 کیس سامنے آگئے
ایم ایس فاطمہ جناح اسپتال نے بتایا کہ دو مریضوں کا تعلق پشین اور ایک کا قلعہ سیف اللہ سے ہے۔
5 Jun 2024
مقتول یوٹیوبر کے لواحقین کیلیے 7 کروڑ مالیت کے دو گھروں کا اعلان
پاکستانی نژاد امریکی تاجر علی شیخانی نے مقتول کے اہل خانہ کو دو گھر دینے کا اعلان کیا