21 May 2024
ڈھائی لاکھ سے زائد عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے
سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی جانب سے ایئرپورٹ پر عازمین کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جارہا ہے۔
21 May 2024
ثروت گیلانی کس سے محبت کرتی ہیں؟
ثروت گیلانی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے کھل کر اپنی نجی و پروفیشنل زندگی کے حوالے سے بات کی۔
21 May 2024
سنجے دت فلم' ویلکم ٹو دی جنگل ' کی کاسٹ سے کیوں باہر ہوگئے؟
سنجو با با ویلکم ٹو دی جنگل کی کاسٹ سے باہر ہوچکے ہیں، جبکہ فلم میں جیکولین ، روینہ ٹنڈن سمیت دیگر کاسٹ تاحال موجود ہے۔
21 May 2024
ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کی لاشیں قابل شناخت ہیں، ایرانی حکام
تمام افراد کی لاشیں قابل شناخت ہیں اور اس لیے ڈی این اے ٹیسٹ کی ضرورت نہیں
21 May 2024
آسٹریلیا کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان
امریکا اور ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مشترکہ میزبان ہیں۔
21 May 2024
محب مرزا کا صنم سعید سے پروگرام میں اظہار محبت
محب اور صنم نے دوسری شادی کی اور اسےکئی عرصے تک خفیہ رکھا تھا
21 May 2024
سعودی عرب کے کیفے کی انوکھی پیش کش، ڈانس کرو اور مفت کافی حاصل کرو
ریسٹورنٹ کی مارکیٹنگ پر کافی لوگوں نے اعتراض کیا ہے
21 May 2024
پاکستانی کوہ پیما نے دنیا کی بلند ترین چوٹی مصنوعی آکسیجن کے بغیر سر کرلی
سرباز خان نے منگل کو یہ اعزاز حاصل کیا
21 May 2024
ایرانی صدر کے حادثے میں اسرائیل ملوث ہے؟
ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر، وزیر خارجہ سمیت 8 اہم عہدیدار جاں بحق ہوئے ہیں
21 May 2024
رئیسی ہیلی کاپٹر حادثہ، لاشیں جھلسنے کے بعد ڈی این اے کروایا جائے گا؟
ڈی این اے لاشوں کی شناخت کیلیے کروایا جاتا ہے
21 May 2024
کراچی میں ہیٹ ویو ہوگا یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے واضح کردیا
سندھ کے دیہی علاقوں میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری