21 May 2024
پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان
جلسہ 8 جون کو ایف نائن پارک میں ہوگا، عمر ایوب
21 May 2024
خلیج بنگال میں سمندری طوفان بننے کا امکان
ہوا کا کم دباؤ آئندہ دو تین روز میں ڈپریشن میں تبدیل ہوسکتا ہے
21 May 2024
معروف پاکستانی میوزیکل بینڈ کو 8 سال بعد بھارت پہنچ گیا
راگا بوائز نے ممبئی پہنچنے کے بعد پیر حاجی علی کے مزار پر حاضری دی
21 May 2024
خبر یا ٹویٹ پر تیس لاکھ جرمانہ، پنجاب اسمبلی میں ہتک عزت قانون منظور
اپوزیشن اور صحافیوں کے شدید احتجاج کے باوجود حکومت نے بل منظور کرلیا
21 May 2024
ابراہیم رئیسی کی موت، سندھ اور پنجاب اسمبلی میں تعزیتی قرارداد منظور، سندھ میں آج یوم سیاہ
چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے یوم سوگ کا نوٹی فکیشن جاری
20 May 2024
کیا آپ LGBTQ کی سپورٹر ہیں؟ بشری انصاری تنقید کی زد میں آگئیں
گزشتہ سال بشری انصاری کو بھارتی ویب سیریز اور بِگ پنجابی فیملی میں اداکاری کرتے دیکھا گیا تھا۔
20 May 2024
اگر آپ کا نام عمران خان ہے تو آپ اس ریستوراں سے مفت کھاناحاصل کر سکتے ہیں
ویڈیو کو ایک ٹک ٹاکر جس کا نام علی Vlogs ہے، نے اپنے مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن کے اکائونٹ پر شیئر کیا تھا۔
20 May 2024
پاکستان میں سگریٹ نوشی کی شرح میں بڑی کمی،سروے میں انکشاف
یہ کمی تمباکو پر زیادہ ٹیکسوں کی تاثیر کو واضح کرتی ہے، جس کی توثیق عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کی ہے۔
20 May 2024
راشد نسیم نے صرف دو دن میں 20 عالمی ریکارڈ توڑ دیئے
راشد نسیم امریکا، جرمنی، بھارت، سوئزر لینڈ اور انگلینڈ سمیت متعدد ممالک کے عالمی ریکارڈز چکنا چور کرچکے ہیں۔
20 May 2024
پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے ٹیم جوائن کرلی
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی 22 مئی کو ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائیگا۔
20 May 2024
غزہ بربریت، عالمی عدالت انصاف سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
چیف پراسیکیوٹر کریم خان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو، وزیر دفاع یوو گیلنٹ اور حماس رہنما اسماعیل ہنیہ سمیت دیگر کے وارنٹ جاری کرنے کیلیے درخواست جمع کرادی
20 May 2024
لڑکے نے حادثاتی طور پر پنسل ہضم کرلی
نیپال میں لڑکے نے حادثاتی طور پر پنسل نگلی جو حیران کن طور پر کوئی نقصان پہنچائے بغیر اس کے جسم سے خود ہی نکل گئی۔
20 May 2024
عمران خان اور پی ٹی آئی رہنما 9 مئی سمیت تین مقدمات میں بری
بری ہونے والوں میں شیخ رشید، قاسم سوری، اسد عمر سمیت دیگر رہنما بھی شامل ہیں، دو مقدمات آزادی مارچ کے دوران درج ہوئے
20 May 2024
ملائیکہ ریاض نے اپنے جیون ساتھی سے متعلق اہم انکشاف کردیا
اپنی تعلیم مکمل نہ کرنے کا بہت افسوس ہے
20 May 2024
کورین گلوکار داؤد کم نے مسجد کی تعمیر کردی، باجماعت نماز کی ادائیگی شروع
داؤد کم نے مسجد کی تعمیر میں خود بھی حصہ لیا