22 May 2024
حماد اظہر کئی ماہ کی روپوشی کے بعد اچانک منظر عام پر آگئے
عمران خان کا گزشتہ روز روپوشی ختم کر کے منظر عام پر آنے کا پیغام موصول ہوا، جلد مراد سعید سمیت تمام رہنما منظر عام پر آجائیں گے۔
22 May 2024
ہتک عزت بل کامعاملہ، پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کر لیں
ذرائع قیادت کی واضح ہدایت پر پیپلز پارٹی کے تمام ممبرز صوبائی اسمبلی ایوان سے غیر حاضر رہے ۔
22 May 2024
تین یورپی ممالک نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا
فرانس، آئرلینڈ اور ناروے نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا
22 May 2024
طلاق کے بعد سابق شوہر کے ساتھ کام کیا تو لوگوں نے اسے شریعت کے خلاف کہا، اداکارہ سلمی
سلمی اور اظفر علی کی 2012 میں طلاق ہوگئی تھی جس کے بعد دونوں ڈرامے میں نظر بھی آئے
22 May 2024
راولپنڈی میں چچا کی 14 سالہ یتیم بچی سے زیادتی، ملزم پولیس اہلکار ہے
پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
22 May 2024
شیراز کے والد نے خود پر ہونے والی تنقید پر خاموشی توڑ دی
شیراز نے کچھ عرصے وقفہ لیا ہے اور وہ جلد واپس آئے گا، محمد تقی والد
22 May 2024
عشق مرشد کے بعد لوگ میری نازیبا تصاویر سرچ کررہے ہیں، درفشاں
انٹرنیٹ پر اب لوگ عشق مرشد کے ساتھ میری ہاٹ تصویریں بھی تلاش کرتے ہیں، اداکارہ
22 May 2024
جہاز ہوا کے تیز دباؤ میں پھنس گیا، شدید جھٹکوں سے ایک مسافر جاں بحق
جہاز میں عملے کے 18 ارکان اور 200 مسافر سوار تھے
22 May 2024
ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کیلیے وزیراعظم آج تہران روانہ ہوں گے
ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کی جائے گی
22 May 2024
گندم درآمد اسکینڈل میں نگراں حکومت کو کلین چٹ مل گئی
انکوائری کمیٹی نے فوڈ اینڈ سیکیورٹی پر سارا ملبہ گرا دیا، چار افسران معطل
22 May 2024
سندھ حکومت کا کے الیکٹرک کے خلاف اعلان جنگ، عوام کو بجلی بند کرنے اور مقدمات کی ترغیب
عوام کو چاہیے کہ لوڈ شیڈنگ کی صورت میں کے الیکٹرک کے دفاتر میں گھس کر بجلی بند کردیں، سعید غنی
22 May 2024
سولر نیٹ میٹرنگ پالیسی کے حوالے سے وفاقی وزیر کی اہم وضاحت
اویس لغاری نے نیٹ مانیٹرنگ پالیسی میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کے امکان کو مسترد کردیا
22 May 2024
چند سیکنڈ کی ایک ویڈیو سے لڑکی دنیا بھر میں مشہور ہوگئی
بروقت ریکارڈ ہونے کی وجہ سے ویڈیو دنیا بھر میں پھیل گئی
21 May 2024
عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا، پرویز الہی کا رہائی کے بعد بیان
اللہ نے مجھے سرخرو کیا اور ثابت قدم رکھا، پی ٹی آئی مرکزی صدر
21 May 2024
چوہدری پرویز الہیٰ کو جیل سے رہا کردیا گیا
جیل انتظامیہ نے پرویز الہیٰ کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اُن کے خلاف چار کیسز درج تھے