18 May 2024
کرغزستان میں ہنگامے، سربراہ بشکیک سٹی داخلہ امور کا اہم بیان
بشکیک میں 13 مئی کو بودیونی کے ہاسٹل میں مقامی اور غیرملکی طلبہ میں لڑائی ہوئی تھی
18 May 2024
عدالت نے عدنان قادری کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کردی
درخواست انسداد ہشتگردی کی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر تھی، ملزم عدالت میں پیش نہیں ہوئے
18 May 2024
طلبا و طالبات کی گاڑی کھائی میں جاگری، ایک بچی جاں بحق ، متعدد زخمی
گاڑی جیپ کیوائی کے مقام پر کھائی میں جاگری۔ حادثے میں ایک بچی جاں بحق جبکہ تین پروفیسرز سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔
18 May 2024
روزگار کی تلاش کیلیے جانے والے خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی، 14 جاں بحق
حادثہ خوشاب کے قریب پیش آیا ل، متاثرہ افراد بنوں مژدہ ٹرک میں سوار ہوکر مانسہرہ جارہے تھے
18 May 2024
توہین عدالت کیس، سپریم کورٹ نے میڈیا کو بھی خبردار کردیا
ایسے بیانات نشر کرنے والے میڈیا کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوسکتی ہے، فیولہ
18 May 2024
فرانسیسی شہری 8 ہزار کلومیٹر کا سفر طے کر کے پیدل حج پر پہنچ گیا
فرانسیسی شہری نے 8 ماہ سفر کیا اور تیرہ ممالک کی سرحدوں کو عبور کیا
18 May 2024
ریسٹورنٹ میں موبائل استعمال نہ کرنے والوں کو 10 فیصد خصوصی ڈسکاؤنٹ
یہ پیش کش آسٹریلیا کے ایک ریسٹورنٹ نے کی ہے
18 May 2024
قبر سے آوازیں، پولیس نے کھولی تو کیا نکلا؟ لرزہ خیز ویڈیو ۔۔ بچے اور کمزور دل افراد نہ دیکھیں
مشرقی ملک میں قتل کی تحقیقات کے دوران پولیس کو قبر سے آوازیں سنائی دی تھیں
18 May 2024
پنجاب کے جیلوں میں موجود قیدیوں کا عمران خان جیسی سہولیات دینے کا مطالبہ
قیدیوں کی خواہشات پر ایڈوکیٹ جنرل کو خط لکھ دیا گیا
18 May 2024
رونالڈو کی انسٹاگرام سے ایک سال کی کمائی 1 کھرب 75 ارب روپے سے زائد
رونالڈو ایک سال میں سب سے زیادہ کمانے والے کھلاڑی بن گئے
18 May 2024
وزیراعلی خیبرپختونخوا کی وفاقی حکومت کو پھر دھمکی
کشمیر میں تمھاری ہوا نکل گئی، ہم وہاں سے شروع ہوں گے جہاں تمھاری ڈکشنری ختم ہوتی ہے، علی امین گنڈا پور
18 May 2024
حماس کے ہاتھوں یرغمال تین اسرائیلی شہریوں کی لاشیں برآمد، دو خواتین بھی شامل
اسرائیلی فوج کے مطابق لاشیں غزہ سے ملی ہیں
18 May 2024
کرغستان میں مشتعل جتھوں کےحملوں کے پاکستانی طالب علموں پر حملے، متعدد زخمی
حملوں کے نتیجے میں تین جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے، ایک شہادت کی تصدیق ہوگئی
17 May 2024
روس نے یوکرین کے شمالی شہر خارکوف میں 9 قصبوں پرقبضہ کرلیا
ولچانسک شہر کے مغرب اور شمال سے بھی یوکرینی فوج پسپائی پرمجبور ہوگئی۔