16 May 2024
مارک زکر برگ کی شرٹ پر لکھے جملے نے ہنگامہ کھڑا کردیا
امریکی ارب پتی کی جانب سے اپنی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر اپنے آفیشل پیج پر شائع کی جانے والی تصاویر نے تونس میں سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کردیا۔
16 May 2024
ملک میں سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 600 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 371 روپے اضافہ ہوا ہے۔
16 May 2024
اسکول کی بچی سے زیادتی کی کوشش اور ویڈیو بنانے کا الزام ،3افرادگرفتار
گرفتار ملزمان نے بچی سے زیادتی کی کوشش کی اور ویڈیو بنا کر اسے بلیک میل کیا جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
16 May 2024
شاعر گمشدگی کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا لاپتا کرنے والوں کیخلاف سزائے موت کا قانون بنانے پر زور
سب کو پتا ہے کہ کون کررہا ہے، وزیراعظم کو بلاکر جواب مانگا جائے گا، جسٹس محسن
16 May 2024
ایک بدمعاش کیوجہ سے ایسا ہوا، ماہرہ خان کا حملے پر ردعمل
وہاں ہزاروں لوگ موجود تھے مگر ایک بدمعاش کیوجہ سے ایسا ہوا
16 May 2024
کوئٹہ میں پروگرام کے دوران ماہرہ سے بدتمیزی، کوئی چیز پھینکی گئی
ماہرہ خان اس ساری صورتحال میں مطمئن رہیں
16 May 2024
عاصم اظہر اور میرب کی شادی کے حوالے سے اہم خبر
عاصم اظہر نے شادی کے حوالے سے خاموشی توڑ دی
16 May 2024
وہ 25 سرکاری ادارے جنہیں حکومت پرائیوٹائز کرنے جارہی ہے
وفاقی وزیر عبد العلیم خان نے فہرست قومی اسمبلی میں پیش کردی
16 May 2024
بیوٹی پارلر کی مالکن کے موبائل سے متعدد خواتین کی نیم برہنہ تصاویر برآمد
پولیس نے خواتین کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا
16 May 2024
پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کی ایک اور نشست کم، لیگی رہنما کی کامیابی کا لعدم
لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ جاری کردیا
16 May 2024
19 سالہ نوجوان 26 سال بعد گھر کی دوسری گلی سے برآمد
الجزائر سے تعلق رکھنے والا 19 سالہ عمر 1998 میں لاپتا ہوگیا تھا
16 May 2024
قاتلانہ حملے میں زخمی وزیراعظم کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی
پولیس نے فائرنگ کے الزام میں 71 سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا
16 May 2024
عمران خان کی حاضری، سپریم کورٹ کا سماعت براہ راست نشر نہ کرنے کا فیصلہ
سپریم کورٹ نے سماعت براہ راست نشر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
16 May 2024
پاکستان کی غزہ کے مظلومین کیلیے بھیجی گئی امداد کی ساتویں کھیپ مصر پہنچ گئی
مصر میں 350 ٹن امداد کی کھیپ ریڈ کریسنٹ کے حوالے کردی گئی