17 May 2024
تین ٹانگوں والے دھڑ جڑے بچوں کی پیدائش، زندہ بچ جانے پر ڈاکٹرز حیران
دونوں بچوں کی صحت خطرے سے باہر اور اطمینان بخش ہے
17 May 2024
لڑکیوں کے ایک اور اسکول میں خوفناک دھماکا
جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے یہ کارروائی کی
17 May 2024
کراچی میں تیزاب کردی میں خاتون اہلکار جھلسے کے واقعے میں پیش رفت
پولیس نے اقرا نامی خاتون اہلکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
17 May 2024
اسلام آباد ہائیکورٹ نے حساس ادارے کے اہلکاروں پر پابندی عائد کردی
عدالتی عملے نے بھی نوٹس چسپاں کردیا
16 May 2024
ایران میں جمعہ اور ہفتہ کو چھٹی ہوگی، پارلیمنٹ سے منظوری مل گئی
ایرانی پارلیمنٹ کی طرف سے گزشتہ روز دی گئی اس منظوری کے بعد اتوار سے جمعرات کے دوران 40 گھنٹے کام کیا جائے گا۔
16 May 2024
گرمی میں جسم کو ٹھنڈا رکھنے کیلئے کونسی غذا استعمال کریں؟
کچھ غذائیں ایسی ہیں کہ جن کا استعمال کرکے ہم جسم کو پانی کی کمی سے محفوظ، ہلکا پھلکا، ٹھنڈا اور قوت بخش رکھ سکتے ہیں۔
16 May 2024
فیصل واوڈا پریس کانفرنس کر کے پھنس گئے، سپریم کورٹ کا نوٹس
کیس کی سماعت کل جمعہ کے روز ساڑھے نو بجے ہوگی، رجسٹرار سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا۔
16 May 2024
کم عمر بلاگر محمد شیراز نے بلاگنگ سے کنارہ کشی اختیار کرلی
بلاگنگ کے لیے اپنے شوق کا اظہار کرتے ہوئے شیراز نے اس کو ختم کرنے پر دکھ کا اظہار کیا
16 May 2024
سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ ، پاکستان مسلسل پانچویں بار کامیاب
پاکستان نے ایران کے خلاف 18-25، 25-23، 16-25 اور 20-25 سے جیت حاصل کی۔
16 May 2024
زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ
کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 49 کروڑ 9 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔
16 May 2024
طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل سے معافی مانگ لی
طارق بشیر چیمہ زرتاج گل کی طرف گئے اور زرتاج گل سے کچھ بات کی جس کے بات زرتاج گل نے چیخنا شروع کردیا
16 May 2024
سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایرانی حمایت یافتہ کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد گرفتار
گرفتار دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔
16 May 2024
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :پاک بھارت ٹاکرا، نیویارک میں اسٹیڈیم تیار
اسٹیڈیم دیکھنے کے لیے پاکستان کے شعیب ملک، جمیکا کے یوسین بولٹ اور لیجنڈ کرکٹرز بھی آئے۔
16 May 2024
پیرو میں ہم جنس پرست اور خواجہ سرا ذہنی مریض قرار
پیرو کی حکومت نے باضابطہ طور پر یہ اقدام اٹھایا ہے۔
16 May 2024
بغیراجازت حج کی کوشش کرنے والوں کو کیا سزا ملے گی؟ اعلان ہوگیا
بلا اجازت حج کرنے والے شخص کو چاہے وہ مقامی شہری یا غیرملکی ہواسے ایک لاکھ ریال جرمانہ کی سزا دی جائے گی۔