30 Apr 2024
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی
پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی۔
30 Apr 2024
ترکیہ: نامعلوم شخص کے مذاق نے ریسٹورنٹس انتظامیہ کو پریشان کردیا
اس واقعے کا میڈیا کو علم ہوا تو انہوں نے تفتیش شروع کردی
30 Apr 2024
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی، شاہد خاقان عباسی وکلاکے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔
30 Apr 2024
آن لائن ٹیکسی سروس اوبر کا پاکستان میں سروس بند کرنے کا فیصلہ
11 اکتوبر 2022 کو جاری اپنے بیان میں اوبر نے تسلیم کیا تھا کہ یہ اوبر کی ٹیموں کے لیے ایک مشکل وقت ہے
30 Apr 2024
کے پی کے،لنڈی کوتل میں علما نے موسیقی اور جوئے پر پابندی لگا دی: رپورٹ
اجلاس کی قیادت مولانا محب اللہ حقانی، سید محمود احمد بونیری، مولانا احمد احمد، اسحاق بونیری نے کی
30 Apr 2024
انکم ٹیکس جمع نہ کروانے والے پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بلاک
ایف بی آڑ نے آٹھ ہزار سات سو 37 صفحات پر مشتمل انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری کردیا
30 Apr 2024
ہیٹ ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول بنادیا گیا
اسکول پرنسپل کے مطابق شدیدگرمی کی وجہ سے بچوں کی حاضری میں کمی ہوگئی تھی
30 Apr 2024
معروف بھارتی اداکارہ نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی
شادی کی تقریبات کے بعد امریتا نے بھگلپور میں مزید کچھ دن رہنے کا فیصلہ کیا جبکہ انکے شوہر واپس ممبئی چلے گئے تھے۔
30 Apr 2024
پاکستانی صارفین کو براؤزنگ میں مشکلات کا سامنا کیوں کرنا پڑ رہا ہے؟
پاکستانی صارفین کو اس مشکل صورتحال کا سامنا گزشتہ دنوں سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی انٹرنیٹ آپٹیکل فائبر کیبل کو پہنچنے والے نقصان کی وجہ سے ہے
30 Apr 2024
متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری
اماراتی محکمہ موسمیات نے بتایاکہ متحدہ عرب امارات بحیرہ احمر سے سطحی کم دبا ؤکی توسیع سے متاثر ہے۔
30 Apr 2024
کراچی: جنریٹر مارکیٹ کی دکان میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق
دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی جبکہ دکان کے ملبے تلے دب کر ایک شخص جاں بحق اور 7افراد زخمی ہوگئے۔
30 Apr 2024
افغان صوبے ہرات میں مسلح افراد کا مسجد پر حملہ، 6 افراد جاں بحق
کابل میں ایرانی سفارت خانے کی جانب سے حملے کی مذمت کی گئی ہے۔
30 Apr 2024
نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
نائلہ نے 2021ء میں گیشر برم ٹو کو سر کر کے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا