29 Nov 2024
نیلم منیر کی شادی سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی
یہ اطلاع سامنے آنے کے بعد ان کے مداح ان کی شادی کی تصویروں کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں
29 Nov 2024
حکومت اگر ظلم بھی کرے تب بھی شہریوں کو احتجاج یا بغاوت کی اجازت نہیں، سعودی عالم
کسی ظالم رہنماء کے خلاف بغاوت کرنا یا احتجاج کرنا یا مظاہرہ کرنا جائز نہیں ہے۔
29 Nov 2024
علی ظفر کی آئس باتھ لیتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو کو کافی پسند کیا
29 Nov 2024
کرکٹ میچ کے دوران کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
گروارے اسٹیڈیم میں میچ کے دوران 35 سالہ کھلاڑی کو دل کا دورہ پڑا جس سے ان کی موت واقع ہو گئی۔
29 Nov 2024
ملک میں سونے کے بھائو میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 21 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 661 ڈالر فی اونس ہے۔
29 Nov 2024
روسی صدر نے ٹرمپ کی تعریف میں بڑی بات کردی
امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک تجربہ کار اور ذہین سیاستدان ہیں جو مسائل کا حل تلاش کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
29 Nov 2024
کراچی میں سردی کی آمد سے قبل ہی گیس غائب، شہری پریشان
شہر کے مختلف علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان، جبکہ صبح ہو یا شام گیس پریشر انتہائی کم ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
29 Nov 2024
پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کراچی میں قتل
اولڈ سٹی ایریا نیپئر تھانے کے علاقے میں فائرنگ کرکے قتل کیے جانے والے خاتون اور مرد کی شناخت میاں بیوی کے طور پر ہوئی ہے۔
29 Nov 2024
دنیا کا سب سے بوڑھا مرد، عمر کتنی اور تعلق کس ملک سے ہے؟
گنیز بک نے باضابطہ اعلان کر دیا
29 Nov 2024
علی امین گنڈا پور نے بشری بی بی سے اختلافات کی خبروں پر خاموشی توڑ کر سب سچ بتا دیا
آج اسمبلی میں خطاب کر کے مستقبل کا لائحہ عمل دوں گا، گنڈا پور
29 Nov 2024
فوج کے جوان نشانے بازی پر عبور حاصل کریں، آرمی چیف
آرمی چیف نے نشانے بازی کو بنیادی تربیت کا اہم حصہ قرار دیا ہے
29 Nov 2024
مطیع اللہ جان کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ یہ کام کرے، جبران ناصر نے بڑا مطالبہ کردیا
یہ ایک ٹیسٹ کیس ہے جس سے مثال قائم ہوسکتی ہے، جبران ناصر
29 Nov 2024
ماہرہ خان کی لاپرواہی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
ماہرہ نے ایک ہی ساڑھی دو علیحدہ تقریبات میں پہننے کیوجہ بھی بیان کردی
29 Nov 2024
اسلام آباد کریک ڈاؤن، خالد انعم نے حکومت مردہ باد کا نعرہ لگا دیا
خالد انعم نے عمران خان کی مداح سرائی کی اور انہیں سب پر بھاری قرار دیا
29 Nov 2024
تم گورنر راج لگاؤ پھر اگر صوبے میں رہ گئے تو ہم اپنے باپ سے نہیں، وزیراعلی گنڈا پور کا کھلا چیلنج
وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے وفاقی حکومت کو چلینج دے دیا