























23 May 2025
کراچی میں گرمی کی شدت سے ڈائریا کے کیسز میں خطرناک اضافہ
یومیہ درجنوں کیسز رپورٹ ہورہے ہیں، بچے زیادہ متاثر
23 May 2025
فلسطین میں غذائی قلت سے درجنوں بچے اور بزرگ شہید
90 فیصد سے زائد طبی سازوسامان ختم ہو چکا ہے۔
23 May 2025
کچرہ جمع کرنے والے بزرگ 40 سال تک 20 روپے جمع کر کے اہلیہ کے ساتھ حج پر پہنچ گئے
سب سے پہلے میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں، یقین نہیں آرہا اپنی آنکھوں سے خانہ کعبہ دیکھوں گا، انڈونیشین شہری
22 May 2025
ٹرمپ کی جنوبی افریقی صدر سے ملاقات، نسل کشی کا الزام لگا دیا
جرائم میں ہلاک ہونے والوں میں اکثریت سیاہ فاموں کی ہے۔
22 May 2025
رافیل گرنے کا رنج، ائیر فرانس کا پاکستانی حدود کے استعمال سے مسلسل گریز
ائیر فرانس کی ان پروازوں پر ایندھن کے لاکھوں ڈالر کے اضافی اخراجات آرہے ہیں۔
22 May 2025
جو اسلام آباد کی ٹیم نہ بنا سکا وہ پاکستان ٹیم کیا بنائے گا؟ باسط علی
شاداب خان کو جب نیوزی لینڈ کیخلاف وائس کپتان بنایا گیا تھا تو کس کارکردگی کی بنیاد پر بنایا تھا؟
22 May 2025
فنکار امن کے سفیر ہوتے ہیں، عتیقہ اوڈھو
فنکاروں کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر امن کی علامت سمجھا جانا چاہیے
22 May 2025
عید قرباں کی آمد: کراچی کی مویشی منڈیوں کی رونقیں بحال
شہر میں قائم چھوٹی بڑی مویشی منڈیوں میں عوام کی بڑی تعداد جانوروں کی خریداری میں مصروف ہے
22 May 2025
سندھ کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے موسم گرما کی تعطیلت کے حوالے سینوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
22 May 2025
کیا پلاسٹک سرجری کروائی ہے ؟ علیزے شاہ کی لب کشائی
علیزے شاہ سوشل میڈیا پر پلاسٹک سرجری سے متعلق افواہوں کی زد میں ہیں۔
22 May 2025
بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ ، ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان
مطابق ہوا کے کم دبائو کا سسٹم کراچی سے تقریبا 1075 کلومیٹر جنوب مشرق میں ہے۔
22 May 2025
سپارکو نے بھی عید الاضحی کی تاریخ سے متعلق پیش گوئی کردی
واضح رہے کہ عیدالاضحی کا انحصار قمری کلینڈر اور چاند کی واضح رویت پر ہوتا ہے
22 May 2025
سندھ طاس معاہدےک ی خلاف ورزی ہوئی تو کشمیر آزاد ہوگا اور 6 دریاؤں پر پاکستان کا کنٹرول ہوگا، ترجمان پاک فوج
پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی فوج کو ایسا سبق سکھایا ہے جو وہ کبھی نہیں بھولیں گے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا الجزیرہ کو انٹرویو
22 May 2025
کراچی، فلیٹ سے خاتون کی لاش برآمد، شناخت ہوگئی
خاتون کی شناخت ورشہ جعفری کے نام سے کی گئی ہے، جبکہ لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔