























22 May 2025
کورکمانڈرز کانفرنس: بیرونی سرپرستی میں کام کرنے والے عناصر کو نیست نابود کرنے کا فیصلہ
شرکاء کانفرنس نے کہا کہ یہ سفاکی بھارت کی پشت پناہی سے چلنے والی پراکسیز کے ذریعے کی گئی،
22 May 2025
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت کم ہوگئی
دس گرام سونا 1629 روپے سستا ہونے کے بعد 2 لاکھ 97 ہزار 925 روپے کا ہوگیا۔
22 May 2025
عمران خان کی جنرل عاصم منیر کے فیلڈ مارشل بننے پر تنقید، مذاکرات کی افواہوں کو مسترد کر دیا
عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات پر زور، ڈرون حملے کی مذمت
22 May 2025
بچوں کو "گڈ ٹچ" اور "بیڈ ٹچ" کے بارے میں تعلیم دینے کے لیے اینیمیٹڈ سیریز کا آغاز
یہ قدم وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر اٹھایا گیا ہے
22 May 2025
خضدار دھماکے کی ہولناکیاں 'ایک باپ نے سارے بچے بچے کھو دیے، زخمیوں کی آنتیں پھٹ گئیں، ایک نابینا ہوگیا، باقیوں کی ہڈیاں ٹوٹیں'
حمزہ شفقت ڈپٹی کمشنر نے دلخراش داستان بیان کردی
22 May 2025
امریکا میں ایک شخص نے فلسطینی آزادی کا نعرہ لگا کر فائرنگ کر دی ، دو اسرائیلی سفارت خانے کے اہلکار ہلاک
پولیس نے مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا
22 May 2025
نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی، غزہ پر مکمل کنٹرول تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان
اسرائیلی وزیراعظم نے تین شرائط بھی بیان کردیں
22 May 2025
مودی کو ایک اور شکست، سپریم کورٹ نے مسلمان پروفیسر کی ضمانت منظور کرلی
پروفیسر کو بھارت پر تنقید اور پاکستان کی حمایت کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا
22 May 2025
’خضدار حملے میں اجیت دیول ملوث ہے‘
وزیراعلیٰ بلوچستان کا دہشت گردوں کو نہ چھوڑنے کا اعلان
22 May 2025
’ شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے میں بھارت ملوث ہے‘
ایسے شواہد سامنے آگئے جس کی بنیاد پر یہ دعویٰ کیا جارہا ہے
21 May 2025
مکہ مکرمہ میں حج سیزن کے دوران پہلی بار روبوٹک سرجری کی سہولت فراہم
مکہ مکرمہ ہیلتھ کمپلیکس میں روبوٹک سرجری کے دائرہ کار کو وسعت دی گئی ہے
21 May 2025
مفتی تقی عثمانی کا کم عمری کی شادی بل کو اسلامی اصولوں سے متصادم قرار دیکر واپس لینے کا مطالبہ
مفتی تقی نے کہا کہ اٹھارہ سال سے کم عمر کی شادی سے متعلق بل کو پارلیمنٹ نے حیران کن عجلت کے ساتھ پاس کیا۔
21 May 2025
بنگلادیش کیخلاف ٹی 20 سیریز، پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
سلمان علی آغا بنگلادیش کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔