28 Jan 2024
یہ عمران خان کو الیکشن سے پہلے سزائے موت دینا چاہتے ہیں، علیمہ خان
اگر سائفر کیس کے جج ملک سے باہر جانا چاہیں تو ان کے ویزے کینسل کیئے جائیں، علیمہ خان کا دیگر ممالک سے مطالبہ
28 Jan 2024
نادرا نے ایک ہفتے میں ٹیکنالوجی کی دنیا میں بڑی کامیابی حاصل کرلی
نادرا کی جانب سے ایک ہفتے قبل واٹس ایپ پر چینل بنایا گیا تھا
28 Jan 2024
آزاد امیدوار شوکاز نوٹس پر پی ٹی آئی قیادت کے گلے آگیا
پی کے 81 پشاور سے آزاد امیدوار نے الٹا قیادت کو قانونی کارروائی کی دھمکی دے دی
28 Jan 2024
کارنر میٹنگ کے دوران لیگی امیدوار کے سر پر اچانک کیا چیز آکر لگی؟ ویڈیو دیکھیں
واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
28 Jan 2024
دن میں تین کپ چائے پینے والوں کا بڑھاپا دیر سے آتا ہے، تحقیق
چائے میں موجود کیمیکلز خلیات کو جلد بوڑھا ہونے سے بچاتے ہیں
27 Jan 2024
پنجاب میں نمونیا کی وبا بے قابو، 240 بچے جاں بحق
نمونیا سے متاثرہ بچوں کی تعداد 13 ہزار 661 ہو گئی
27 Jan 2024
’بوتل میں پیر صاحب کا دم کیا ہوا پانی تھا‘ : راحت فتح علی کے ملازم کی ویڈیو
راحت فتح علی خان نے ملازم سے معافی بھی مانگ لی
27 Jan 2024
مضر صحت کھانا کھانے سے مدرسے کی 20 طالبات کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل
راولپنڈی میں قائم مدرسے کی بچیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، علاج جاری
27 Jan 2024
سوشل میڈیا پر شہباز شریف اور بلاول بھٹو آمنے سامنے
بلاول بھٹو نے مناظرے کیلیے نواز شریف کو گمبٹ کی دعوت دے دی
27 Jan 2024
’بوتل‘ نہ ملنے پر راحت فتح علی خان کا ملازم پر بدترین تشدد
راحت فتح علی خان بوتل کا پوچھتے رہے اور تشدد کرتے رہے
27 Jan 2024
ایران میں نامعلوم افراد نے 9 پاکستانی مزدوروں کو قتل کردیا
مقتولین کا تعلق پنجاب سے تھا اور تمام سیستان بلوچستان میں مزدوری کررہے تھے، پاکستانی سفیر
27 Jan 2024
صحافیوں کو ہراساں کرنے کا معاملہ، چیف جسٹس نے بڑا فیصلہ کرلیا
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ پیر کو سماعت کرے گا
27 Jan 2024
عارف علوی کی کوئی نہیں سن رہا، عمران خان
اڈیالہ جیل میں عمران خان کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
27 Jan 2024
عدالتی اصلاحات، نیب کا خاتمہ: ن لیگ نے انتخابی منشور پیش کردیا
انتخابی منشور میں ایک کروڑ نوجوانوں کو نوکریاں دینے کا بھی عزم