























15 Apr 2024
معروف پاکستانی کرکٹر کا 7 سال بعد اعتراف جرم، قوم سے معافی کی اپیل
ناصرجمشید نے اپنی بیٹی کے ہمراہ عید پر لی گئی تصاویر بھی شیئر کیں۔
15 Apr 2024
مہمند میں کھلونا بم پھٹنے سے بچہ اور دو بکریاں جاں بحق
بچہ کھلونا بم سے کھیل رہا تھا کہ اچانک یہ دھماکے سے پھٹ گیا
15 Apr 2024
برازیل میں کشتی سے 10 سے زائد لاشیں برآمد
مقامی ماہی گیروں نے ریاست پارا کے ساحل کے قریب ایک کشتی کی اطلاع دی۔
14 Apr 2024
انسٹاگرام ریلز کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر
عالمی تکنیکی تجزیہ کاروں کے مطابق انسٹاگرام اندرونی طور پر بطورِ خاص ریلز کے لیے ایک نئے فیچر پر کام کررہا ہے جسے ’بلینڈ‘ کا نام دیا گیا ہے
14 Apr 2024
پنجاب حکومت نے شہریوں کو خوشخبری سنادی، روٹی کی قیمت میں بڑی کمی
وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ میں نے پنجاب کے تمام اضلاع اور متعلقہ محکموں کو ہدایت جاری کر دی ہے
14 Apr 2024
جب بھی شادی کا ارادہ کیا تو کیا کروں گی؟ مہوش حیات نے بتادیا
مہوش حیات نے بتایا کہ انہیں متعدد بار شادی کی پیش کش کی جا چکی ہے
14 Apr 2024
قائدِ عوام کے پلیٹ فارم سے ہر شہری کے حقوق کا تحفظ ہوتا ہے، بلاول بھٹو
آج ہم شہید بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ان نظریات کی پاسداری کا بھی عہد کریں
14 Apr 2024
ایران اسرائیل تنازع، پاکستان نے فضائی حدود کی نگرانی شروع کردی
ملکی حدود میں داخل ہونے والی پروازوں کو ایئر ٹریفک کنٹرول سے لازمی اجازت لینا ہوگی۔
14 Apr 2024
احسان اللہ انجری کی تشخیص کے لئے لندن روانہ ہوگئے
احسان اللہ کی فرنچائز ملتان سلطانز نے اس اپائنٹمنٹ کے سلسلے میں پی سی بی کے ساتھ تعاون کیا ہے۔
14 Apr 2024
پی سی بی میں سیاسی بھرتیوں کی فہرست طلب، اہم فیصلے متوقع
پی سی بی میں قواعد و ضوابط کے بغیر بھرتی ہونے والوں کی تعلیمی اسناد کو بھی چیک کرایا جائے گا۔
14 Apr 2024
عادل راجہ کو شدید دھچکا، 10 ہزار پاؤنڈ کا جرمانہ عائد
عدالت نے قرار دیا کہ عادل راجہ نے بریگیڈیئر ریٹائرڈ راشد نصیر کی اپنی ٹویٹر/ ایکس، فیس بک اور یوٹیوب کی 9 پبلیکیشنز میں ہتک کی۔
14 Apr 2024
جنوبی پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد 21 ہو گئی
طوفانی بارشوں اور بجلی کی گرج چمک کے دوران محفوظ مقامات پر رہیں۔ ریسکیو سمیت تمام ادارے الرٹ رہیں۔
14 Apr 2024
ایرانی حملوں سے اسرائیل میں خوف، لوگوں نے اشیا ذخیرہ کرنا شروع کردیں
مقبوضہ بیت المقدس میں ایک شخص نے بتایا کہ اسے اور اس کے اہلِ خانہ کو یقین ہے کہ اب کئی دن تک مشکلات برقرار رہیں گی، سروں پر خطرات منڈلاتے رہیں گے۔
14 Apr 2024
اسرائیل نے حملے روکنے کیلیے ایک ارب ڈالر خرچ کر ڈالے، ایران کو غزہ بنانے کی دھمکی
ایرانی حملوں کو 99 فیصد ناکام بنایا گیا ہے، اسرائیلی فوج کا دعوی
14 Apr 2024
ایران کا اسرائیل پر حملہ، پاکستان کا صورتحال پر اظہار تشویش
مشرق وسطی کی صورتحال پر تشویش ہے، تمام فریق امن کیلیے کردار ادا کریں