19 Nov 2024
عمران خان نے گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کو اسٹیبلشمنٹ سے جمعرات تک مذاکرات کی مہلت دے دی
اگر مذاکرات کامیاب ہوگئے تو پھر احتجاج جشن میں تبدیل ہوجائے گا، علیمہ خان
19 Nov 2024
پی ٹی آئی کی 24 نومبر دھرنے کے حوالے سے تیاریاں جاری
پی ٹی آئی کے بانی نے 24نومبر کو حتمی دھرنے کی کال دی ہے جس کی کامیابی کیلیے بشری بی بی بھی متحرک ہیں
19 Nov 2024
رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرا ٹی 20 کیوں نہیں کھیلا؟ وجہ بتادی
محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ سے خود باہر رکھنے کے سوال کا جواب دیا۔
19 Nov 2024
نیتن یاہو کا ایرانی جوہری پروگرام پر حملے سے متعلق بڑا انکشاف
اسرائیلی حملے کے باوجود ایران کے جوہری ہتھیار بنانے کے راستے کو روکا نہیں جا سکا ۔
19 Nov 2024
شاہد اسلم پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے مستقل بیٹنگ کوچ کی تقرری کی جارہی ہے
19 Nov 2024
گینگسٹر لارنس بشنوئی کا بھائی انمول بشنوئی گرفتار
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں حکام نے بھارت کے گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی کو حراست میں لے لیا ہے۔
19 Nov 2024
سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں دوسرے دن بھی بڑا اضافہ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36ڈالر کے اضافے سے 2623 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
19 Nov 2024
پارکنگ پر جھگڑا، گارڈ نے رکشہ ڈرائیور کو قتل کردیا
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایل میں شادی ہال کے باہر پارکنگ پر جھگڑا کا واقعہ پیش آیا ہے۔
19 Nov 2024
سعودی عرب میں منشیات فروشی میں ملوث 21 پاکستانیوں سمیت 274 افراد کے سر قلم
رواں سال سزائے موت پانے والے 274 میں سے 100 غیر ملکی ہیں، رپورٹ
19 Nov 2024
ناکامی کے بعد حکومت کا ایک بار پھر پی آئی اے کیلیے بولیاں طلب کرنے کا فیصلہ
پی آئی اے میں منافع بخش ادارہ بننے کی پوری صلاحیت موجود ہے، بس حکومت کو دل بڑا کرنا ہوگا، وفاقی وزیر نجکاری
19 Nov 2024
شہریار منور اور اداکارہ ماہین صدیقی کی شادی کی افواہیں
معروف صحافی نے شہریار منور کی شادی کی خبر بریک کی ہے
19 Nov 2024
وی پی این کا استعمال غیر شرعی قرار دینے اسلامی نظریاتی کونسل تقسیم
یہ رائے کونسل کی نہیں بلکہ مفتی راغب نعیمی کی اپنی ذاتی ہے، رکن اسلامی نظریاتی کونسل
19 Nov 2024
غزہ کے سب سے بہترین ڈاکٹر اسرائیلی قید میں زیادتی اور تشدد سے شہید
عدنان البرش کو دسمبر میں اسرائیلی فوج نے غزہ کے ایک اسپتال سے حراست میں لیا تھا
19 Nov 2024
پی سی بی نے عاقب جاوید کو اہم ذمہ داری دے دی
عاقب جاوید کو چیمپئنز ٹرافی تک یہ اضافی ذمہ داری دی گئی ہے
19 Nov 2024
ریاض سیزن میں اسٹیج پر خانہ کعبہ بنانے کا دعوی بے بنیاد نکلا
دعویٰ کیا جارہا تھا کہ اسٹیج پر خانہ کعبہ کا ماڈل پیش کیا گیا ہے