























10 May 2025
وزیراعظم نے پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کی تصدیق کردی
وزیراعظم کا تمام تر تفصیلات قوم سے خطاب میں بیان کرنے کا اعلان
10 May 2025
پاکستان کے ساتھ ساڑھے 4 بجے سے جنگ بندی شروع ہوگئی ہے، بھارت کی تصدیق
بھارتی سیکریٹری خارجہ نے جنگ بندی کی تصدیق کردی
10 May 2025
پاکستان اور بھارت جنگ بندی پر تیار ہوگئے ہیں، ٹرمپ
دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کے بعد امن کی کوششیں تیز ہوئیں، ٹرمپ
10 May 2025
بھارت کو جواب، ترکیہ کی پاکستان کے متوازن ردعمل کی تعریف
ترکی نے پاکستان کے دفاعی اور سفارتی رویے کو سراہا
10 May 2025
پاکستان نے بھارت کا فائر کردہ براہموس میزائل مار گرایا، سیکیورٹی ذرائع
اس حوالے سے مزید تفصیلات جلد منظر عام پر لائی جائیں گی، سیکیورٹی ذرائع
10 May 2025
بھارتی جارحیت کا خطرہ، کراچی کے شہریوں کو نقل و حمل میں بہت زیادہ احتیاط کا مشورہ
پی ڈی ایم اے نے کراچی کے شہریوں کو غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلنے کا مشورہ دیا ہے
10 May 2025
بھارت کشیدگی میں کمی کیلیے رضامند
پاکستان 22 اپریل سے بات چیت چاہتا تھا اور بھارت اب بات کررہا ہے
10 May 2025
پاکستانی ہیکرز نے کئی ویب سائٹ تک رسائی حاصل کرلی
ایئرڈیفنس کا ڈیٹا برائے فروخت پر لگا دیا گیا
10 May 2025
لائیو: پاکستان کا جوابی آپریشن بنیان المرصوص: بھارت نے نقصان کا اعتراف کرلیا
پاکستان نے الفتح میزائل کو شہید بچوں کے نام کیا ہے
10 May 2025
پاک فوج کی کارروائی کے بعد بھارت میں صف ماتم، ہر طرف تباہی
متعدد ایئربیس سمیت کئی فوجی تنصیبات تباہ ہوگئیں
9 May 2025
دنیا کا امیر ترین شخص دنیا کے غریب ترین بچوں کو قتل کر رہا ہے، بل گیٹس
ایلون مسک کے اقدامات پر تنقید
9 May 2025
سری لنکا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 اہلکار ہلاک
ہیلی کاپٹر 'بیل 212' میں کل 12 افراد سوار تھے اور ہیلی کاپٹر سری لنکا کے مادورو اویا کے آبی ذخائر میں گر کر تباہ ہوا۔
9 May 2025
امریکہ نے حوثیوں سے معاہدے کے بارے میں اطلاع نہیں دی، اسرائیل
امریکہ نے یمن میں حوثیوں سے ہونے والے معاہدے کے بارے میں اسرائیل کو پیشگی کوئی اطلاع نہیں دی۔
9 May 2025
پاکستان میں آپریشن نے بھارتی فضائیہ کی کمزوریوں کو ظاہر کردیا، فرانسیسی اخبار
بھارتی لڑاکا طیاروں بالخصوص رافیل کا تباہ ہونا بھارتی فضائیہ کے لیے شرمندگی اور دھچکا ہے
9 May 2025
ماہرہ خان کا بھارت کے بزدلانہ حملے پر ردعمل سامنے آگیا
جب ہماری سرزمین پر ناانصافی ہوتی ہے تو ہم آواز اٹھاتے ہیں