ملزم ارشد محمود نے غیر موجودگی میں گھر میں گھس کر بیٹی سے زیادتی کی
پولیس نے مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، لڑکی کا اسپتال میں علاج جاری
ملزم بچی کو ورغلا کر زیادتی کی نیت سے قریبی جگھیوں میں لے گیا تھا
ماں باپ نے بارہ سالہ بیٹی کو گلا دبا کر قتل کیا اور لاش پھینک کر اُس کی گمشدگی کا ڈرامہ رچایا
سوئی سدرن گیس نے اعلامیہ جاری کردیا
محرم شر کا کہنا تھا کہ گائے پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کی تھی جس کے سبب وہ شدید زخمی ہوگئی تھی۔
عصمت دری اور جنس پر مبنی تشدد سے متعلق قوانین کی موجودگی کے باوجود، شہر میں 1 سے 24 جولائی تک کم از کم 46 واقعات رپورٹ ہوئے۔
پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے قاری کو گرفتار کرلیا
واقعہ شانگلہ میں پیش آیا، پولیس نے بیٹے اور چچا کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا
پولیس نے ملزمان کے خلاف کارروائی کے بجائے درخواست گزار کو قانونی پیچیدگیوں میں الجھایا
اقبال ٹاؤن تھانے نے مقدمہ درج کرلیا
تصادم بگٹی قبیلے کے دو گروپس میں ہوا
سول لائن تھانہ کی حدود اللہ آباد کالونی میں مرحوم اسلم بروہی کی بیوہ کے گھر سے یتیم بچی کے جہیز کا سامان نامعلوم چور چوری کرکے فرار ہوگئے۔
گھریلو ملازمہ نے گلستان جوہر بلاک 12 میں 2 منزلہ عمارت سے چھلانگ لگائی
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا، ملزم پولیس کی گرفت میں نہ آسکے
پولیس نے اہل خانہ کی درخواست پر دو ملزمان کو گرفتار کرلیا
واقعہ سچل گوٹھ کے پیٹرول پمپ پر پیش آیا، فائرنگ سے پمپ کا ملازم زخمی
سی ٹی ڈی سول لائن کی ٹیم نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب موچکو تھانے کی حدود ناردرن بائی پاس حنفیہ مسجد کے قریب دہشت گردوں کی اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی کی۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے گرفتاریوں کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا
پولیس نے ملزم اور ملزمہ کوگرفتار کرلیا