ترجمان چھیپا فاؤنڈیشن چوہدری شاہد کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں دسمبر سے اب تک مختلف مقامات سے تینتالیس لاشیں ملی ہیں۔
پولیس نے مقدمہ درج کر کےٹیکنیشن کو گرفتار کرلیا
اہل خانہ کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
پولیس کے مطابق ملزم قتل کے بعد گھر میں داخل ہو، اہلیہ نے دیر سے اطلاع دی
اونگی ٹاؤن نمبر 3 میں واقعہ پیش آیا
دسمبر 2024 سے لے کر تاحال شہر قائد میں نشے کی زیادتی کے سبب 43 افراد جاں بحق ہوئے
بچی گلی میں کھیلتے ہوئے کچرا اٹھانے والی ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آئی
ایدھی رضاکاروں نے لاش کو نکال کر اسپتال منتقل کیا
تفتیش میں انکشاف ہوا کہ اس گھنائونے فعل کو انجام دینے کے عوض عثمان کو ماسٹر مائنڈ نے عمرہ کے دو ٹکٹس کی پیشکش کی تھی۔
بچے کی تلاش کیلیے ایدھی رضاکاروں کا آپریشن جاری ہے
پولیس موبائل رینگ روڈ پر گشت پر تھی کہ مشکوک کار سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا گیا۔
قاری نے تلہ کنگ میں بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا، مریم نواز کا نوٹس
ملزمان کی تعداد 5 تھیں جبکہ مقامی سہولت کار بھی اس میں ملوث تھے
زخمی ہونے والوں میں سے پانچ کی حالت تشویشناک ہے
پولیس نے واقعے کی تصدیق کردی، معاملہ دشمنی کی بنیاد پر پیش آیا
ناظم آباد چار نمبر مجاہد کالونی میں انکروچمنٹ کیخلاف آپریشن جاری ہے
حملے میں ڈپٹی کمشنر اور سیکیورٹی گارڈ شدید زخمی ہوئے، تین ایف سی جوان بھی زخمی
ساحل مسیح کو کورنگی میں نشانہ بنایا گیا
واردات کی تفتیش اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پولیس کو منتقل کر دی گئی ہے