52 سالہ شہری نے 50 سالہ بیوی کو چائے نہ دینے پر قتل کیا، پولیس
عوام پر 22 ارب 29 کروڑ کا بوجھ ڈال گیا گیا، نوٹی فکیشن جاری
اسسٹ کمشنر زہرہ نور اپنے امور دینے کیلیے پُرعزم ہیں جبکہ مقامی خواتین نے اس تعیناتی کو امید کی کرن قرار دیا ہے
افسوسناک واقعہ وفاقی دارالحکومت تھانہ کھنہ کی حدود سوہان میں پیش آیا
چھ رکنی گینگ نے پانچ دسمبر کو کراچی میں دھاگے کے تاجر کو قتل کیا
نکاح کے بعد شادی کی تقریب جاری تھی، دلہا ایک طرف جھکا اور پھر کچھ نہیں بولا
بچے بازیاب ہوگئے، مقدمہ درج
واقعہ شادی سے واپسی پر پیش آیا، ملزم فرار
مختلف ٹریفک حادثات میں 3 جبکہ بلدیہ واقعے میں 1 شہری جاں بحق ہوا
مقتولہ ایم کیو ایم شعبہ خواتین کی ممبر تھیں
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کردی
ملزم مقتول بچوں کا رشتے دار ہے، تیسرا بچہ خوش قسمتی سے زندہ بازیاب
گزشتہ دوسال کے دوران کمرے میں گیس بھرنے سے 30سے زاٸد افرادجاں بحق ہوچکے ہیں
فائرنگ کرنے والے اہلکار کا نام عدیل پتافی ہے، شوہر کا الزام
پولیس نے فائرنگ کرنے والے چودہ سالہ بچے کو گرفتار کرلیا، والدین غم سے نڈھال
فائرنگ کا واقعے زمین کے تنازع پر پیش آیا، ایس ایس پی کیماڑی
مقدمہ سکھر الیکٹرک کارپوریشن کی شکایت پر درج کیا گیا ہے، پولیس
رات کو اُس نے اٹھایا پانی مانگا مگر پیا نہیں اور پھر وہ میرا ہاتھ زور سے پکڑ کر لیٹ گئی، پھر نہیں اٹھی، شوہر
نومبر کے مہینے میں ڈکیتی مزاحمت سمیت دیگر واقعات میں 52 شہری قتل ہوئے، رپورٹ