متوفیہ کی شناخت 24 سالہ ایلیا دختر ذوالفقار کے نام سے کی گئی جو کہ والد کے ہمراہ جا رہی تھی کہ اس کا برقع موٹر سائیکل کے پہیے میں پھنس گیا جس کی وجہ سے وہ سڑک پرگر گئی۔
بس الٹنے کا واقعہ ماڑی پور ٹرک اڈے کے قریب پیش آیا، حادثے میں 4 بچے اور دو خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوئے۔
واقعہ نارتھ کراچی راجپوت گراؤنڈ کے قریب پیش آیا
کراچی میں شدید گرمی کے باعث سیکڑوں اموات واقع ہوئی ہیں۔ ان میں بے گھر اور لاوارث افراد بھی شامل ہیں۔
اونٹ کے مالک کا کہنا ہے کہ اُس نے بیمار مویشی کو چرنے کیلیے بھیجا جس کی سڑک سے لاش برآمد ہوئی
محکمہ داخلہ نے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹٰ فکیشن جاری کردیا
واقعے میں تین کمسن بچے بھی زخمی ہوئے
مقتول کی شناخت 27 سالہ نعمان سے ہوئی
خاتون سمیت پانچ افراد کی لاشوں کو اسپتال کے بعد سرد خانے منتقل کردیا گیا
حیدرآباد میں مہران آرٹ کونسل کے سامنے افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ، جہاں ایک ٹرک دو رکشوں پر چڑھ گیا۔
ایم کیو ایم کی توانائی کے سیکریٹری سے ملاقات، ہیٹ ویو کے دوران لوڈشیڈنگ ختم یا کم کرنے کا مطالبہ
ریسکیو حکام کے مطابق زخمی خاتون کی شناخت 50 سالہ نسیم بیگم کے نام سے ہوئی، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا
وزیراعلی کا نوٹس، ملزمان کے خلاف کارروائی کا حکم
صرف ایدھی ہوم کے سرد خانوں میں چار روز کے دوران 427 میتیں لائی گئیں ہیں
کراچی میں شدید گرمی کے باوجود شہریوں کو بجلی میسر نہیں
بلوچستان سے گرفتار مرکزی ملزم کو پیر کی شام عدالت لایا گیا تھا
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
پولیس نے شواہد اکھٹے کرلیے
بچہ صبح سے لاپتہ تھا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا