بی جے پی اور اتحادیوں کے 28 وزراء کے خلاف فوجداری مقدمات جبکہ 19 کے خلاف خواتین سیمتعلقہ مقدمات شامل ہیں
پاکستانی شہری نے جعلی بینک ادائیگیوں کی رسیدیں ظاہر کیں اور چونا لگایا، پولیس
رواں سال 15 لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کررہے ہیں
سعودی وزارت حج و عمرہ کی عازمین کو تاکید، قیمتی لمحات کی قدر کرنے کا مشورہ
250 دنوں میں اسرائیل نے 37 ہزار 200 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا، 10 ہزار سے زیادہ لاپتہ ہیں۔
اس سے سائنٹیفک، دفاعی، مالیاتی اور انرجی کے شعبے پابندیوں کی زد میں آ گئے۔
82 سالہ تاجر پروشاٹم پٹی وار 22 مئی کو ناگپور کے علاقے بالاجی نگری میں ایک تیز رفتار کار کی ٹکر کے نتیجے میں ہلاک ہو گئے تھے۔
ایک پروگرام کے دوران کامیڈین نے لطیفہ سنایا جس میں نام محمد کی تضحیک کی گئی تھی
جنوبی کویت کے شہر المنقف میں 12 جون کی صبح رہائشی عمارت میں آگ لگی۔
انٹونی بلنکن نیاردن کی میزبانی میں انسانی امداد کی کانفرنس میں کہا کہ وہ فلسطینیوں کے لیے اضافی 404 ملین ڈالر کی نئی امداد کا اعلان کر رہے ہیں
معمر ترین خاتون عازم کا جدہ ایئرپورٹ پر استقبال کیا
نائیجیریا سے تعلق رکھنے والی 30سالہ خاتون نے صحت مند بچے کو جنم دیا ہے
میکسیکو کی شمالی ریاست چیہواہوا کی جھیل میں پانی خشک ہونے سے ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں مر گئیں۔
یہ حملہ اس وقت کیا گیا جب ٹرکوں کا ایک قافلہ پڑوسی ملک شام لبنان داخل ہو رہا تھا۔
یمنی حکام نے بتایا کہ تارکین وطن کی کشتی عدن کے مشرق میں شبوا گورنری کے ساحل پر پہنچنے سے پہلے ہی ڈوب گئی۔
دو پاکستانیوں کے علاؤہ چار غیر ملکی پھی پکڑے گئے ہیں
طیارے میں ملاوی کے نائب صدر سالوس کلاس سمیت 10 افراد موجود ہیں۔
ایمانویل میکرون نے کہا کہ ایوان زیریں کے الیکشنز 30 جون کو ہوں گے، دوسرا راونڈ 7 جولائی کو ہوگا۔
خطبہ حج بیس زبانوں میں نشر کیا جائے گا
فائرنگ کے بعد گاڑی ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہوگئی تھی، 33 زخمی