خبررساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے اموات کے اعداد و شمار روک دیے ہیں
حماس کے متبادل کے طور پر کوئی جماعت بھی لائی جائے تب بھی خاتمہ ناممکن ہے
عازمین حج گرمی کی وجہ سے جاں بحق ہوئے
غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 37,372 تک پہنچ گئی ہے
عید کے دنوں میں بھی اسرائیلی بربریت جاری رہی
آسٹریلیا نے رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کے بعد خاموشی سے بھارتی ایجنٹس کو ڈی پورٹ کردیا
جو بائیڈن کے اعلان کی روشنی میں لاکھوں غیر ملکی تارکین کو امریکہ شہریت مل جائے گی
بارش، سیلاب اور ہیٹ ویو کی وجہ سے بھارت میں انسانی جانوں کا نقصان
میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ پیش آتے ہی ایک جرمن امدادی گروپ کے جہاز نے 51 تارکین وطن کو ریسکیو کیا۔
افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے سے خطے میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا۔
ضلعی حکومت اور پولیس نے مسلمانوں کے گھروں کو مسمار کیا
سعودی عرب، امریکا، کینیڈا، فلسطین سمیت مختلف ممالک میں آج مذہبی جوش و خروش سے عید منائی جارہی ہے
حماس اور القسام نے مشترکہ طور پر ذمہ داری قبول کرلی
اس دن کا مقصد خانہ کعبہ میں طواف کے سلسلے کو جاری رکھنا ہے
مصیبتوں اور فساد سے دور رہو، قرآن کہتا ہے جو ظلم کرتا ہے اس کی پکڑ ہوگی: خطبہ حج
مسلم ممالک میں یہ تحریک زوروں پر ہے جبکہ مغربی ملکوں میں بھی غیر مسلم بائیکاٹ کررہے ہیں
یہ تاریخیں ان لوگوں کے لئے ہیں جو نسک اور توکلنا ایپ کے ذریعے رجسٹریشن کر کے آنا چاہتے ہیں
اس معاہدے کے تحت سعودی عرب تیل کے سودے صرف ڈالر میں کرسکتا تھا۔