اسرائیلی وزیراعظم پر سفری پابندی عائد کردی گئی ہے
پاکستانی بلے باز نے دو ٹوک مؤقف پیش کر دیا
نشے کے عادی شخص نے ری ہیب سینٹر میں علاج کے دوران غصے میں یہ قدم متعدد بار اٹھایا
اس پابندی کے بعد اسرائیل پر دباؤ مزید بڑھے گا
جوئے کی تشہیر کے معاملے پر این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کیا ہے
اسرائیلی حکام نے محمود عباس کے لباس پر لگی پن پر شدید اعتراض کیا ہے
پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کو فائنل کھیلا جائیگا
عاصم منیر اور وزیراعظم کی اصول آفس میں ملاقات ہوئی
پاکستان کے 136 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی ٹیم مقررہ اوورز 20 میں 9 وکٹوں پر 124 رنز بناسکی۔
محمد حفیظ نے حسین طلعت کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے
سیاست سے باہر نکلیں اور ٹیم کے لیے کھیلیں، اپنے لیے نہیں ملک و قوم کے لیے کھیلیں۔
اسرائیلی شرائط میں جنوب مغربی شام کو فوج سے پاک کرنا اور Druze کا تحفظ شامل ہیں۔
محمد حارث 31 اور محمد نواز 25 رنز بناکر نمایاں رہے۔
ایشیا کپ میں سوریا کمار یادیو کی مشکلات میں اضافہ ہو سکتا ہے
حال ہی میں سینئر اداکارہ نے ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی
انہوں نے اعتراف کیا کہ انہیں ڈانس پر مبنی ورزش بالکل پسند نہیں
یہ خصوصی اکاؤنٹس کم عمر نوجوانوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ایک اہم قدم ہے
یہ میچ سیمی فائنل کی صورت اختیار کرگیا ہے۔
کراچی کا موسم آج جزوی ابرآلود اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
عالمی بازار میں بھی سونے کا بھاؤ 3 ہزار 770 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔