ہمیں بھارت کی کارروائی سے متعلق پتا ہے ہم مکمل طور پر تیار ہیں۔
ایئر کوالٹی انڈیکس کے تحت شہر کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 210 پرٹیکولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے
فہرست میں چین دوسرے اور روس تیسرے نمبر پر موجود ہیں
فاروق ستار نے کراچی میں ٹیکسوں کے نفاذ، ٹریفک جرمانوں اور شہر کی زبوں حالی پر سندھ حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 1115 روپے اضافے سے 3 لاکھ 63 ہزار 393 روپے ہے۔
پی ٹی آئی کے امیدوار نے مریم نواز کی کامیابی کو چلینج کیا تھا
شاہ ریز پر بیرون ملک سفر پر پابندی عائد ہے
گزشتہ 24 گھنٹوں میں روسی حملوں میں 18 علاقوں میں 800 حملے کیے گئے
اسپیس ایکس کی مالیت تقریبا 400 ارب ڈالرز تک پہنچ چکی ہے
ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی ہم منصب شی جن پنگ کے درمیان جنوبی کوریا میں اہم ملاقات ہوئی۔
جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے میچ میں بابر اعظم نے شاندار 68 رنز کی باری کھیلی،
سعودی عرب کے لیے ٹیلنٹ ڈھونڈ کر وہاں اسکالر شپ پر لے جانا احسن اقدام ہے۔
افغان طالبان بھارتی پراکسیوں کے ذریعے دہشت گردی میں ملوث ہیں۔
افغان طالبان بھارتی پراکسیوں کے ذریعے دہشت گردی میں ملوث ہیں۔
عمارتوں اور فیکٹریوں کو تباہ کرنے سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا،
آغا خان یونیورسٹی اسپتال میں رواں سال اب تک ڈینگی سے 6 اموات ہو چکی ہیں
کراچی گندہ نہیں، گندی صرف ان لوگوں کی سوچ ہے جو اپنے ہی ملک اور شہروں کو برا کہتے ہیں
متوفی کی شناخت 40 سالہ حماد کے نام سے ہوئی ہے