پابندی کا اطلاق نان ڈیگریڈیبل، اوکسو ڈیگریڈیبل، بلیک اور ری سائیکلڈ پلاسٹک بیگز پر بھی ہوگا۔
بال گرنے کے کیسز مردوں اور عورتوں دونوں میں تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔
ملک میں فی تولہ سونا 7800 روپے اضافے سے3 لاکھ 50 ہزار روپے کا ہوگیا۔
دہشت گردی کرنے والے پاکستان اور بلوچ قوم کے نام پر دھبہ ہیں، آرمی چیف
کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
اداریہ توانائی و بجلی نے بھی بلیک آؤٹ کی تصدیق کردی
پہلگام واقعے کے بعد پاکستان نے جواب میں فضائی حدود پر پابندی عائد کی ہے
تاجر کو اغوا کے دوران تشدد کا نشانہ بنایا گیا جبکہ ہزاروں روپے تاوان کے کر رہا کیا گیا
حمیمہ ملک نے نہ صرف شرکت کی بلکہ تصاویر بھی بنوائیں
ھارت نے پاکستان کو جانے والے پانی کا بھاؤ روک دیا ہے
دونوں ممالک کے درمیان جاری کشیدگی اور دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کی گئی ہے
فوجی افسر کو پاکستانی خاتون سے شادی کرنے اور مبینہ طور پر شادی چھپانے پر نوکری سے برطرف کر دیا۔
لاہور میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کا میچ کھیلنے کے لئے بے چین ہوں۔
علاج کے دوران ڈاکٹر کو کہہ دیا تھا،میچ کے لیے مکمل فٹ ہونے کے بعد پاکستان جاؤں گا۔
بھارت کے سینئر کرکٹر کو ایسی بات کرنی چاہیے جس سے اختلافات دور ہوں
این پی ٹی کے کئی ارکان ہیں جو جوہری ہتھیاروں کو مکمل طور پر مسترد کرنے کے باوجود یورینیم افزودہ کرتے ہیں
اس کی منصوبہ بندی 35 سال سے کی جارہی تھی یہ خواب پورا ہوگیا
مملکت میں دراندازی کی کوشش کرنے والے ایک ہزار 109 افراد کو بھی حراست میں لیا گیا